ETV Bharat / bharat

کورونا سے متعلق نوئیڈا میں بڑی راحت - نوئیڈا

اترپردیش کے نوئیڈا میں کچھ روز قبل تک کورونا کیسز کی تعداد 200 سے زائد ہوا کرتی تھی، لیکن 21 ستمبر کو صرف 77 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 10:42 PM IST

کورونا کیسز کے حوالے سے اتر پردیس کے گوتم بدھ نگر نوئیڈا کو بڑی راحت ملی ہے۔

یہاں کچھ روز قبل تک کورونا کیسز کی تعداد 200 سے زائد ہوا کرتی تھی، لیکن 21 ستمبر کو صرف 77 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس سے بھی بڑی راحت کی بات یہ ہے کہ 21 ستمبر کو 177 کورونا مریض ٹھیک ہو کر اپنے گھر بھی لوٹے ہیں۔

اس طرح اب تک ٹھیک ہونے والوں کی تعداد 9792 ہو گئی ہے،جبکہ محض 49 اموات ہوئی ہیں۔ اب بھی 1578مریض ضلع کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.