ETV Bharat / bharat

باضابطہ نظام الاوقات کی تمام ٹرینیں 12 اگست تک منسوخ

ریلوے نے کووڈ ۔19 کے پیش نظر 12 اگست تک با ضابطہ نظام الاوقات ( ٹائم ٹیبل ) کی تمام ٹرینوں کو منسوخ کر دیا ہے۔

باضابطہ نظام الاوقات کی تمام ٹرینیں 12 اگست تک منسوخ
باضابطہ نظام الاوقات کی تمام ٹرینیں 12 اگست تک منسوخ
author img

By

Published : Jun 25, 2020, 10:49 PM IST

ریلوے بورڈ نے اس سلسلے میں ایک پیغام جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ با ضابطہ نظام الاوقات والی تمام میل / ایکسپریس اور انٹرسٹی ٹرینوں کی سروس 12 اگست تک منسوخ رہے گی ۔ ساتھ ہی تمام مسافر ٹرینیں 12 اگست تک منسوخ کی گئی ہیں ۔ ان ٹرینوں کو پہلے 30 جون تک منسوخ کردیا گیا تھا۔ اب اس کی مدت میں 12 اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ 12 مئی اور یکم جون سے چلائی گئی تمام خصوصی ٹرینیں چلتی رہیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.