ETV Bharat / bharat

روبکس کیوب ورلڈ کپ میں کھیلیں گے دہلی کے کھلاڑی

author img

By

Published : Sep 1, 2019, 11:30 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:05 AM IST

ریڈ بل روبکس کیوب ورلڈکپ کے لیے دہلی سے چارکیوبکس سالورز نے کوالیفائی کیا ہے۔

four cube solvers qualify

اس مقابلے میں 18 ،کیوبک سالورز نے حصہ لیا تھا ،جن میں سے چار کامیاب ہوئے۔ نیشنل کوالیفائر میں کامیاب ہونے والے چاروں فاتحین آرین، کومل، آکاش اور سکانت روس میں منعقد ہونے والے ورلڈ فائنل میں بھارت کی نمائندگی کریں گے۔
اس مقابلے میں شرکا عالمی تجربات کا فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہیں گے اور انہوں نے اپنی نگاہیں تیس ہزار امریکی ڈالر کی انعامی رقم پر لگا رکھی ہیں۔ روبکس برینڈ لمییٹیڈ کے تعاون اور ورلڈ کیوبک ایسوسی ایشن کے اشتراک سے چار براعظموں میں تین گیم موڈ میں منعقد کی جائے گی جس میں سب سے بہترین کیوبرز کی تلاش کی جائے گی۔ ریڈ بل ورلڈکپ کا فائنل نومبر کے آخر میں ماسکو میں کھیلا جائے گا۔

Intro:Qubers qualify for words cup tournamentBody:روبکس کیوب ورلڈکپ کے لئے دہلی سے چار کیوبرس نے کوالیفائی کیا

نئی دہلی:
ریڈ بل روبکس کیوب ورلڈکپ کے لیے دہلی سے چار کیوب سالور نے کوالیفائی کیا ہے۔ اس مقابلے میں 18 کیو بک سالور نے حصہ لیا تھا ،جن میں سے چار کامیاب ہوئے۔نیشنل کوالیفائر میں کامیاب ہونے والے چاروں فاتحین آریئن ،کو مل، آکاش اور سکانت روس میں منعقدہ ورلڈ فائنل م میں ہندوستان کی نمائندگی کریں گے۔اس مقابلے میں شرکاء عالمی تجربات کا فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہیں گے اور انہوں نے اپنی نگاہیں تیس ہزار امریکی ڈالر کی انعامی رقم پر پر لگا رکھی ہیں۔روبکس برینڈ لمیٹڈ کے تعاون اور ورلڈ کیوبیک ایسوسی ایشن کے اشتراک چار براعظم میں 3 گیم موڈ میں منعقد کی جائے گی جس میں سب سے بہترین کیو برس کی تلاش کی جائے گی۔ریڈ بل کیو بس روبکس ورلڈکپ کا ورلڈ فائنل نومبر کے آخر میں ماسکو میں منعقد کی جائے گی۔Conclusion:Cubic
Last Updated : Sep 29, 2019, 3:05 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.