ETV Bharat / bharat

تیس ہزاری کورٹ وائیلینس میں ایک نیا انکشاف

author img

By

Published : Nov 5, 2019, 2:27 PM IST

تیس ہزاری کورٹ وائیلینس میں ایک پولیس اہلکار کی ریکارڈ شدہ آڈیو سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ وکلا نے ڈی ایس پی کے پی ایس او کی بندوق چھینننے کی کوشش کی۔

Tees Hazari Voilence

تیس ہزاری کورٹ دہلی میں پولیس اور وکلا کے درمیان تصادم میں ایک آڈیو ٹیپ سامنے آئی ہے، یہ آڈیو ٹیپ ایک زخمی پولیس اہلکلار کی ہے۔

زخمی پولیس اہلکار نے پولیس کے ایک اعلی آفیسر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اور وکلا میں تصادم کے دوران وکیلوں نے خاتون ڈی سی پی کے ایس پی او سے بندوق چھیننے کی کوشش کی ۔

ذرائع کے مطابق یہ آڈیو کلپ ایک ٹیلیفون رکارڈنگ ہے ، اس میں پولیس کے ایک سینیئر اہلکار نے زخمی اہلکار سے بات چیت کی۔

زخمی پولیس اہلکار نے بتایا ہے کےوکلا کی طر ف سے اسے اتنا مارا گیا ہے کے جس سے اس کا کندھا فریکچر ہو گیا اور جسم کی کافی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہیں۔

انھوں نے مزید بتایا ' میں نے ڈی ایس پی صاحبہ کو بچانے کی کوشش کی لیکن وکیلوں کی جماعت کے آگے میں کمزور پڑھ گیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.