ETV Bharat / bharat

ریل میڈرڈ اسٹرائیکر ماریانو کورونا سے متاثر

فٹ بال کلب ریئل میڈرڈ کے اسٹرائیکر ماریانو ڈیاز کو کورونا وائرس میں مبتلا پایا گیا ہے۔کلب نے منگل کے روز اس کی تصدیق کی ہے۔

ریل میڈرڈ اسٹرائیکر ماریانو کورونا سے متاثر
ریل میڈرڈ اسٹرائیکر ماریانو کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 7:01 PM IST

کلب نے کہا کہ پیر کو جب ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں کا کورونا وائرس کے لئے ٹیسٹ کیا گیا تو ہمارے کھلاڑی ماریانو مثبت پائے گئے ۔ ماریانو کی طبیعت ٹھیک ہے اور وہ گھر میں آئسولیشن میں رہ کر پروٹوکول پر عمل کر رہے ہیں۔

ماریانو دوسرے کھلاڑیوں کی طرح لا لیگا فٹ بال ٹورنامنٹ سیزن ختم ہونے کے بعد سات دن کی چھٹی پر تھے۔ وہ اسپین سے پہلے کھلاڑی نہیں ہیں جو کورونا سے متاثر ہوئے ہیں ۔ ایک ہفتہ قبل ہی فویلنابراڈا کے متعدد ارکان کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.