ETV Bharat / bharat

ویر ساورکر گائے کو بھگوان کیوں نہیں مانتے تھے؟ - ہندو مہا سبھا

ہندوتوا کے نظریہ ساز ویر ساورکر جو ہندو مہاسبھا، بجرنگ دل، وشو ہندو پریشد اور آر ایس ایس کے نزدیک نہایت عظیم اور محترم سمجھے جاتے ہیں، گائے کے بارے میں ان کا نظریہ ان تنظیموں سےیکسر مختلف تھا۔

sawarker amd cow
author img

By

Published : May 28, 2019, 9:13 PM IST

آج جب ملک بھر میں گائے اور اس کے تحفظ کے نام پر ماب لنچنگ یا ہجومی تشدد برپا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ ہندتوا کے نظریہ ساز وی ڈی ساورکر گائے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

ونایک دامودر ساورکر نے لکھا ہے: 'گائے کی حفاظت ہونی چاہیے کہ وہ انسان کے لیے فائدہ مند ہے، نہ کہ وہ بھگوان ہے۔

ساورکر نے لکھا ہے: 'میں گائے کی پوجا کرنے میں لگے ان چھوٹوں لوگوں کی مذمت کرتا ہوں، جن کا مقصد اسے بھونسا کھلانے سے بچنا اور گائے کی حفاظت سے جڑے نظریات کو پھیلانا ہے، جس کے بہتر طریقے سے گائے کی حفاظت ہو سکے۔ حفاظت کے لیے عبادت کے لائق شئے کا اعلان کرنا ایک ایک بہتر طریقہ ہے، لیکن اس سے جڑے فوائد انکار کرتے ہوئے عبادت کے لیے خاص کرنا غلط ہے۔

ویر ساورکر نے گائے کو کبھی بھی ہندو راشٹر کی علامت نہیں مانا۔ ساورکر کا کہنا ہے کہ جس کی عبادت کی جائے وہ عبادت کرنے والے بڑی ہونی چاہیے۔ کم از کم ہندو راشٹر میں اس طرح کی کوئی چھوٹی سی علامت یا نشانی نہیں ہونی چاہیے۔

ویر ساورکر نے گائے کی پوجا کو بھولاپن قرار دے کر اس کی پوجا کو ترک کرنے پر زور دیا تھا۔

ونایک دامودر ساورکر نے لکھا ہے: 'کسی جانور کے تئیں احترام کا جذبہ پیدا ہونا ہمارے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ جانور جیسے گائے اور بھینس نیز پودے، جیسے کیلا اور پیپل انسان کے لیے فائدہ مند ہے اور وہ ہمیں پسند بھی ہیں۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.