ETV Bharat / bharat

'بی ایس یدی یورپا ہمیشہ زہر اگلنے والے رہنما' - Reaction of congress leaders over BJP EX CM's statement

ریاست کرناٹک میں گلبرگہ لوک سبھا کے کانگریس امیدوار ملک ارجن کھرگے نے کہا کہ 'بی چے پی کے سابق نائب وزیراعلیٰ کے بی ایس یدی یورپا ہمیشہ زہر اگلنے والے رہنما ہیں'۔

ملیکارجن کھرگے نے بی ایس یدی یورپا پر زبانی حملہ بولا
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 8:52 PM IST

ملک ارجن نے کہا کہ 'ان کا کام ہی یہی ہے۔ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہی رہتے ہیں۔بی جے پی پارٹی کا کام ملک میں ذات پات کی نفرت پھیلانا ہے۔یہ ملک سیکولر ہے یہاں پر ہرطبقے کے لوگ رہتے ہیں'۔

ملیکارجن کھرگے نے بی ایس یدی یورپا پر زبانی حملہ بولا

ملک ارجن نے کہا کہ 'اس ملک میں ہر طبقے کے عوام کو اپنی زندگی گزارنے کا پورا حق ہے۔ اس ملک کے ہر طبقے کو ساتھ لیکر چلنے کی کوشش کرنا چاہیے'۔

Intro:ایشور اپنی زبان کو قابو میں رکھے

Body:ریاست کرناٹک گلبرگہ لوک سبھا کے کانگریس امیدوار نے ملیکاارجن کھرگے نے بی چے پی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ کے یس ایشور پا ہمیشہ زہراگلنے والے لیڈر ہیں. ان کا کام ہی یہی ہے. ہمیشہ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلتے ہی رہتے ہیں. بی جے پی پارٹی کا کام ملک میں ذات پات کی نفرت  پھیلا نا.ہے. یہ ملک سیکولر ملک ہے یہاں پر ہرطبقے کے عوام رہتے ہیں. اس ملک میں ہر طبقے کے عوام اپنی زندگی گزار نے کا پورا حق ہے. اس ملک ہر طبقے کو ساتھ لیکر چلنے کی کوشش کرنا چاہے. اس طرح کے شرانگیز بیانات نا کر وہ اپنی زبان کو قابو میں رکھنے کی کوشش کریں.... 1...بائٹ ڈاکٹرملیکا ارجن کھرگے. 2...بائٹ... ناصر حسین استاد..

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.