ETV Bharat / bharat

'رانی مکھرجی شاندار اداکارہ ہیں'

بالی ووڈ اداکارہ کاجول، رانی مکھرجی کو ایک شاندار اداکارہ سمجھتی ہیں۔

author img

By

Published : Jun 22, 2020, 2:31 PM IST

wonderful actress
'رانی مکھرجی شاندار اداکارہ ہیں'

بالی ووڈ اسٹارز اکثر سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے مخاطب ہوتے رہتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر 'آسک می اینی تھنگ سیشن' کی مدد سے کئی مرتبہ مشہور شخصیات اپنے مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیتے ہیں۔

حال ہی میں کاجول نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے ساتھ ایسا ہی سیشن کیا۔ اس سیشن میں کاجول نے مداحوں کے بہت سے سوالات کے جواب دیئے۔

کاجول سے جب پوچھا گیا کہ کیا آپ کو بطور اداکارہ رانی مکھرجی پسند ہیں؟ اس کا جواب دیتے ہوئے کاجول نے کہا کہ 'مجھے لگتا ہے وہ ایک بہترین اداکارہ ہیں'۔

اہم بات یہ ہے کہ کاجول اور رانی مکھرجی رشتہ دار بھی ہیں۔ کاجول اور رانی مکھرجی نے فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ میں ایک ساتھ کام کیا۔

اس فلم میں شاہ رخ خان بھی نظر آئے تھے۔ کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بنی یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.