ETV Bharat / bharat

مرکزی وزیر تعلیم کا ارون جیٹلی کے انتقال پر اظہار افسوس - سابق وزیر خرانہ کا انتقال

مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل رمیش پوکھریال نشنک نے ارون جیٹلی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ramesh-pokhriyal-pays-tribute-to-arun-jaitley
author img

By

Published : Aug 24, 2019, 5:14 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 3:15 AM IST

مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل نے کہا کہ جیسے ہی ارون جیٹلی کے انتقال کی خبر آئی، اس سے انھیں کافی تکلیف ہوئی، جسے بیان نہیں کیا جا سکتا ہے۔

مرکزی وزیر تعلیم کا ارون جیٹلی کے انتقال پر اظہار افسوس

رمیش پوکھریال نشنک نے کہا کہ ارون جیٹلی کے وزیر برائے مالیات کے عہدے پر فائز رہنے کے دوران انھوں نے ملکی معیشت کو ایک نئی رخ دی اور اسے ترقی کے نئے پائیدان پر پہنچایا۔

رمیش پوکھریال نشنک نے کہا کہ ارون جیٹلی کا انتقال قوم کے لیے خسارہ ہے، جسے بیان نہیں کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ارون جیٹلی کے پسماندگان کو دکھ کی اس گھڑی میں صبر کی تلقین دیں۔

آج دراصل عمر 67 بہاریں دیکھ کر ارون جیٹلی دہلی کے ایمس میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔وہ گذشتہ 9 اگست سے ایمس میں داخل تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 3:15 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.