ETV Bharat / bharat

'پاکستان کے بغیر سبھی پڑوسیوں کے ساتھ اشتراک کے لیے تیار' - متحد ہوکر دہشت گردی کو شکست دیں۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دارلحکومت دہلی میں منعقدہ 12 ویں ساوتھ ایشیا کانفرنس سے خطاب کے دوران پاکستان پر نکتہ چینی کی، انھوں نے کہا کہ  پاکستان کو چاہئے کہ وہ بھارت کے خلاف کی جانے والی دہشت گردی اور دہشت گرد گروپز کی مدد کرنا بند کرے۔

defence minister rajnath singh
'پاکستان کے بغیر سبھی پڑوسیوں کے ساتھ اشتراک کے لیے تیار'
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 3:01 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 7:10 AM IST

انھوں نے کہا کہ ممبئی پٹھان کوٹ، اُری، اور پلوامہ، پڑوس ملک کی سرپرستی اور مدد سے کیے گئے سنگین حملوں کی یادیں ہیں۔
انھوں نے کہا کہ دہشت گردی کو بند کرکے مذاکرات کے ذریعہ پر امن راستہ اپنایا جاسکتا ہے،اس لیے پاکستان کو ان گروپز کے خلاف کاروائی کرنے کی ضرورت ہے۔
انھوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے ان کے نظریاتی مراکز اور مالیات کی فراہمی کا راستے مکمل طور پر بند کرنے ہونگے۔
انھوں نے کہا کہ سوائے ایک ملک پاکستان کو چھوڑ کر بھارت پڑوس ممالک کے ساتھ علاقائی امن اور سلامتی کو بحال کرنے کے مشترکہ عمل کے لیے تیار ہے۔
اس کے ساتھ میں بھارت اس بات پر بھی زور دیتا ہیکہ ممالک ایک دوسرے کے داخلی معاملے میں مداخلت نہ کریں۔
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ ساوتھ ایشیا ریجن کو ضروری ہیکہ متحد ہوکر دہشت گردی کو شکست دیں۔

ZCZC
PRI GEN NAT
.NEWDELHI DEL18
DEF-RAJNATH
Pak must take demonstrable steps against terror groups: Defence Minister
         New Delhi, Jan 28 (PTI) Defence Minister Rajnath Singh on Tuesday lashed out at Pakistan for using "terror as a state policy" towards India rather than peacefully settling disputes through dialogue, and said it must take demonstrable steps against terror groups.
         Addressing the 12th South Asia conference here, Singh said it is essential that terrorists and their ideological and financial networks are cut off and do not receive state support.
          "India is engaged in conversations with its neighbours except one country in order to develop a joint approach for regional peace and security.
          "True pathway to regional peace and security lies in understanding each other's sensitivities and following basic principles of non-interference in each other's internal affairs," he said.
          Singh asserted the South Asia region must unite in their efforts to defeat terrorism. Mumbai, Pathankot, Uri, and Pulwama attacks are grim reminders of state-sponsored terrorism by a neighbouring country.
          "Pakistan must take demonstrable steps against terror groups," he said. PTI KND ASG
DV
DV
01281119
NNNN
Last Updated : Feb 28, 2020, 7:10 AM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.