ETV Bharat / bharat

راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج ٹکنالوجیز کامپلکس کا افتتاح - راجیو گاندھی یونیورسٹی کامپلکس

کامپلکس چار جنرل اڈمنسٹریشن بلاکز، ایک سنٹرل لائبریری، ایک اسٹوڈنٹ ایکٹی ویٹی سنٹر اور طلبہ کے لئے کینٹین پر مشتمل ہے۔

راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج ٹکنالوجیز کامپلکس کا افتتاح

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 5:05 PM IST

آندھراپردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی نے 139.83کروڑروپئے کے صرفہ سے تعمیر کردہ راجیو گاندھی یونیورسٹی آف نالج ٹکنالوجیز کی عمارت کے کامپلکس کا افتتاح کیا۔

یہ بلڈنگ کامپلکس چار جنرل اڈمنسٹریشن بلاکس،ایک سنٹرل لائبریری،ایک اسٹوڈنٹ ایکٹی ویٹی سنٹر اور طلبہ کے لئے کینٹین پر مشتمل ہے۔وزیراعلی نے تین ایم وی کے سولار بجلی کے پلانٹ کا بھی افتتاح کیا۔

اس سولار پلانٹ سے اس ادارہ میں بجلی کی کھپت میں کمی ہوگی۔یہ پلانٹ پیکاک پارک کے قریب 18ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے۔انہوں نے کیمپس میں ان کے والد راج شیکھرریڈی کے طویل مجسمہ کی بھی نقاب کشائی انجام دی۔

یہ بھی پڑھیں:آنجہانی راج شیکھرریڈی کوخراج عقیدت پیش کیا گیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.