ETV Bharat / bharat

راجستھان مسلم وقف بورڈ دفتر میں اب دی جائےگی کوچینگ - جئے پور خبر

راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان کا کہنا ہے کہ ان کے دفتر میں طلبا کو کوچنگ دینے کا سلسلہ جلد شروع کیا جائے گا۔

rajasthan waqf board start coaching for poor students
راجستھان مسلم وقف بورڈ دفتر میں اب دی جائےگی کوچینگ
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 8:55 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:07 AM IST

خیال رہے کہ ریاست راجستھان کا راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ گزشتہ دو برس سے خالی تھا، اس عہدے پرگذشتہ برس 25 نومبر 2019 کو ڈاکٹر خانو خان کو یہاں کا چیئرمین منتخب کیا گیا۔

راجستھان مسلم وقف بورڈ دفتر میں اب دی جائےگی کوچینگ

چیئرمین بننے کے بعد خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرا ایک خواب ہے کہ راجستھان وقف بورڈ دفتر میں کوچنگ دی جائے..

خان نے اس خواب کو پورا کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان نے اعلان کیا ہے کہ اب دو ماہ بعد یہاں پر جلد ہی ہی کوچینگ سینٹر کھلنے والا ہے اور طالبات کو یہاں پر کوچنگ دی جائے گی..

اس کوچنگ سینٹر کی تمام تیاری مکمل کرلی گئی ہیں..

طالبا کے لیے کلاس روم سمیت دیگر سہولیات یہاں پر مہیا کروائی جائے گی..

خاص بات یہ کہ اس کوچنگ سینٹر میں مسلم بچے ہی نہیں بلکہ دیگر قوم جو بھی بھارت کا شہری ہے وہ یہاں پر آ سکتا ہے..

خان کے مطابق آج تعلیم کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے اس لیے بچوں کو تعلیم دینا ہی میرا مقصد ہے...

راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان نے اس پورے معاملے کا ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خاص بات چیت بھی کی..

کھانے کہاں کی میری جانب سے تیاریاں سو فیصد مکمل ہوچکی ہے جب بھی ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور وزیر کہیں گے اس کوچنگ سینٹر کی افتتاح کر دی جائے گی..

انہوں نے کہا کی ضروری نہیں کے اس کوچنگ سینٹر میں مسلم طبقہ کے بچے ہی تعلیم حاصل کرے۰ بلکہ جو بھی بھارت کا شہری ہوگا وہ یہاں پر تعلیم لے سکتا ہے اور اپنا مستقبل اچھا اور بہتر بنا سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جو بھی یہاں پر کو کوچنگ لے گا اس سے پانچ روپے یا دس روپے فیس لی جائے گی تاکہ وہ یہ نہیں سمجھے کی وہ یہاں پر مفت میں کوچنگ کر رہا ہے، انہوں نے کہا کی میں نے 80 بچوں کے بیٹھنے کی انتظام یہاں پر کروائے ہیں..

Intro:ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان بولے پاکستان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین خان

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کا راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ گزشتہ دو برس سے خالی تھا.. 25 نومبر 2019 کو یہاں پر انتخاب ہوئے اور ڈاکٹر خانو خان کو یہاں کا چیئرمین منتخب کیا گیا.. چیئرمین بننے کے بعد خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا تھا کہ میرا ایک خواب ہے کہ راجستھان وقف بورڈ دفتر میں کوچنگ دی جائے.. خان نے اس خواب کو پورا کرتے ہوئے ای ٹی وی بھارت سے خاص بات چیت کے درمیان نے اعلان کیا ہے کہ اب دو ماہ بعد یہاں پر جلد ہی ہی کوچینگ سینٹر کھلنے والا ہے اور طالبات کو یہاں پر کوچنگ دی جائے گی.. اس کوچنگ سینٹر کی تمام تیاری مکمل کرلی گئی ہے.. طالبات کے لیے کلاس روم سمیت دیگر سہولیات یہاں پر مہیا کروائی جائے گی.. خاص بات یہ کہ اس کوچنگ سینٹر میں مسلم بچے ہی نہیں بلکہ دیگر قوم جو بھی ہندوستان کا شہری ہے وہ یہاں پر آ سکتا ہے.. جلد ہی یہ کام مکمل کرلیا جائے گا.. خان کے مطابق آج تعلیم کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے اس لیے بچوں کو تعلیم دینا ہی میرا مقصد ہے...

Conclusion:کی خاص بات چیت
راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر خانو خان نے اس پورے معاملے کا ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے خاص بات چیت بھی کی.. کھانے کہاں کی میری جانب سے تیاریاں سو فیصد مکمل ہوچکی ہے جب بھی ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اور وزیر کہیں گے اس کوچنگ سینٹر کی افتتاح کر دی جائے گی.. انہوں نے کہا کی ضروری نہیں کے اس کوچنگ سینٹر میں مسلم طبقہ کے بچے ہی تعلیم حاصل کرے۰ بلکہ جو بھی ہندوستان کا شہری ہوگا وہ یہاں پر تعلیم لے سکتا ہے اور اپنا مستقبل اچھا اور بہتر بنا سکتا ہے، انہوں نے کہا کہ جو بھی یہاں پر کو کوچنگ لے گا اس سے پانچ روپے یا دس روپے فیس لی جائے گی تاکہ وہ یہ نہیں سمجھے کی وہ یہاں پر مفت میں کوچنگ کر رہا ہے، انہوں نے کہا کی میں نے 80 بچوں کے بیٹھنے کی انتظام یہاں پر کروائے ہیں..
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:07 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.