ETV Bharat / bharat

راجستھان وقف بورڈ کے انتخابات پچیس نومبر کو مقرر - راجستھان وقف بورڈ کے انتخابات

راجستان وقف بورڈ میں ضمنی انتخابات 25 نومبر کو ہونے ہیں جس کو لیکر ضلع کلکٹر کی جانب سے آرڈر بھی جاری کردیا گیا ہے۔

راجستھان وقف بورڈ کے انتخابات پچیس نومبر کو مقرر
author img

By

Published : Nov 15, 2019, 12:37 PM IST

ان انتخابات میں وقف بورڈ کے 9 ممبران اپنا صدر منتخب کریں گے جو ریاست راجستھان وقف بورڈ کا چیرمین ہوگا۔ 25 نومبر کو صبح 11 بجے تک بھی صدر کے عہدہ کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کی جاسکتی ہے۔

ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے اور اندازہ کیا جارہا ہے کہ چیئرمین کے لیے کانگریس پارٹی کے نائب صدر اور اشوک گہلوت کے قریبی مانے جانے والے کھانوں خان چیئرمین بن سکتے ہیں۔

راجستھان وقف بورڈ کے انتخابات پچیس نومبر کو مقرر

کیونکہ خان سماجی کارکن کی نشست سے وقف بورڈ کے ممبر وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے بنائے گئے تھے اور سماجی کارکن ہی وقف بورڈ کا چیئرمین بن سکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر ایک سے زیادہ پرچہ داخل ہوتے ہیں تو پھر انتخاب ہوں گے ورنہ جو پرچہ داخل کرے گا اس کو ہی صدر یعنی چیئرمین بنا دیا جائے گا۔

وقف بورڈ کے نو میں لو ک سبھا رکن عشق علی ٹاک ، رکن اسمبلی رفیق خان ، بار کونسلنگ کے ممبر ناصر علی نقوی متولی کوٹے سے محمد یوسف خان ، متولی محمد شوکت قریشی ، حکومت کی جانب سے بنائے گئے ممبروں میں کھانوں خان اسماء ، ڈاکٹر رانا زیدی اور آر اے ایس آفیسر سر جمیل احمد قریشی شامل ہیں۔ یہ تمام اپنا چیرمین منتخب کریں گے۔

Intro:25 نومبر کو ہونگے وقف بورڈ کے انتخابات

Body:جےپور. راجستان وقت بورڈ میں جمنی انتخابات 25 نومبر کو ہونے ہیں جس کو لیکر ضلع کلکٹر کی جانب سے آرڈر بھی جاری کردیا گیا ہے... وقف بورڈ کے ہی نو ممبر اپنا ایک صدر چنیں گے ..جسے ریاست راجستھان میں وقف بورڈ کا چیئرمین کہا جاتا ہے... 25 نومبر کو صبح گیارہ بجے جو بھی نو ممبروں میں سے اپنا پرچہ چیئرمین کی نشست کے لئے داخل کرنا چاہتا ہے وہ کر سکتا ہے... حالانکہ ریاست میں کانگریس کی حکومت ہے اور ایسا مانا جارہا ہے کہ چیئرمین کے لیے ریاستی کانگریس جماعت کے نائب صدر اور اشوک گہلوت قریبی مانے جانے والے کھانوں خان ہی چیئرمین بن سکتے ہیں.. کیونکہ خان سماجی کارکن کی نشست سے وقف بورڈ کے ممبر وزیراعلی اشوک گہلوت کی جانب سے بنائے گئے تھے... اور سماجی کارکن ہی وقف بورڈ کا چیئرمین بن سکتا ہے... واضح رہے کہ اگر ایک سے زیادہ پرچہ داخل ہوتے ہیں تو پھر انتخاب ہوں گے ورنہ جو پرچہ داخل کرے گا اس کو ہی صدر یعنی چیئرمین بنا دیا جائے گا...

Conclusion:ابھی یہ ہے صورت حال

موضوع وقت میں وقف بورڈ کے نو ممبروں کا کوٹا پورا ہو چکا ہے.. جن میں لو ک سبھا رکن کے کوٹے سے عشق علی ٹاک, اسمبلی رکن کے کوٹے سے رفیق خان, بار کونسلنگ کے ممبر سے ناصر علی نقوی, متولی کوٹے سے محمد یوسف خان, متولی کوٹے سے محمد شوکت قریشی, حکومت کی جانب سے بنائے گئے ممبروں میں کھانوں خان, اسماء, ڈاکٹر رانا زیدی اور آر اے ایس آفیسر سر جمیل احمد قریشی شامل ہیں... یہ سبھی لوگ مل کر اپنا ایک چیئرمین منتخب کریں گے...

محمد رضاءاللہ

جے پور

6375339970
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.