ETV Bharat / bharat

راجستھان: قانون ساز پارٹی کا اجلاس آج - راجستھان کی پل پل کی خبریں

ریاست راجستھان میں ان دنوں کانگریس دو خیموں میں تقسیم ہو چکی ہے، جس میں ایک خیمہ سچن پائلٹ کا ہے تو دوسرا وزیر اعلی اشوک گہلوت کا، اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر الزام تراشی کا دور بھی جا ری ہے۔

راجستھان: قانون ساز پارٹی کا اجلاس آج
راجستھان: قانون ساز پارٹی کا اجلاس آج
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 4:21 AM IST

ریاست کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے آج گیارہ بجے قانون ساز پارٹی کا اجلاس طلب کیا ہے، یہ اجلاس ریاست کے دارالحکومت جے پور کے کو کس علاقے میں واقع ہوٹل فیئرماؤنٹ میں صبح 11 بجے منعقد ہوگا۔

خیال رہے کہ وزیر اعلی اشوک گہلوت نے گزشتہ رات ساڑھے نو بجے ہی اجلاس طلب کیا تھا لیکن پھر اسے منسوخ کر دیا گیا، اب یہ اجلاس آج صبح 11 بجے منعقد ہوگا۔

راجستھان: قانون ساز پارٹی کا اجلاس آج

موصولہ اطلاعات کے مطابق کے مطابق آج ہونے والی اس اہم میٹنگ میں موجودہ سیاسی رسہ کشی سے متعلق اہم فیصلے لیے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست راجستھان میں ان دنوں کانگریس حکومت دو خیموں میں بنٹ چکی ہے، جس میں ایک خیمہ سچن پائلٹ کا ہے تو دوسرا وزیر اعلی اشوک گہلوت کا، اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر الزام تراشی کا دور بھیجا ری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.