ETV Bharat / bharat

'ہمیں ذات پات سے مطلب نہیں' - وزیر اعظم نریندر مودی

ریاست راجستھان کے بی جے پی رہنما نے کہا کہ ہندو، مسلم، خواتین، ذات پات یہ سب ہمارا مسئلہ نہیں، ہمیں اس سے کوئی مطلب نہیں۔

'ہمیں ذات پات سے مطلب نہیں'
author img

By

Published : Apr 3, 2019, 3:29 AM IST

بی جے پی رہنما گیان دیو آہوجا نے کہا کہ ہم بس وزیر اعظم نریندر مودی اور کمل کے پھول کے نام پر ووٹ طلب کر رہے ہیں اس کے علاوہ ہمیں کسی جاتی, برادری, خواتین سے مطلب نہیں ہے۔

'ہمیں ذات پات سے مطلب نہیں'

ریاست راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے دوران جاری کیے گئے انتخابی منشور میں بی جے پی نے اقلیتی محکمہ کے لیے ایک بھی وعدہ شامل نہیں کیا تھا۔ان دونوں ہی باتوں سے صاف طور پر پتہ چلتا ہے کہ بی جی پی کہیں نہ کہیں مسلمانوں کو اپنے آپ سے دور کرنا چاہا رہی ہے۔

Intro:- آج تک لوک سبھا انتخابات میں ایک بھی مسلم امیدوار کو نہیں دیا گیا ہے ٹکٹ

Body:جےپور. بھلے ہی بھارتیہ جنتا پارٹی سب کا ساتھ سب کا وکاس کی بات کرتی ہو لیکن اگر بات کی جائے مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دینے کی یا پھر اقلیتی محکمے کے لئے وعدوں کی تو ان سبھی معاملات میں بی جے پی کافی جادہ پیچھے ہے... اللہ چاہا اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ جب سے لوک سبھا انتخابات منعقد ہونا شروع ہوئے ہیں تب سے آج تک کسی بھی مسلم امیدوار کو بی جے پی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے... اس کے علاوہ بات کی جائے ریاست راجستھان میں اسمبلی انتخابات کے دوران جاری کیے گئے انتخابی منشور کی تو بی جے پی نے اقلیتی محکمہ کے لئے ایک بھی وعدہ اپنے انتخابی منشور میں شامل نہیں کیا تھا.. ان دونوں ہی باتوں سے صاف طور پر پتہ چلتا ہے کہ بی جی پی کہیں نہ کہیں مسلمانوں کو اپنے آپ سے دور کرنا چاہ رہی ہے...

Conclusion:مودی کے نام پر ووٹ

بی جے پی رہنما گیان دیو آہوجا کا کہنا ہے کہ ہم بس وزیر اعظم نریندر مودی اور کمل کے فول کے نام پر ووٹ طلب کر رہے ہیں اس کے علاوہ ہمیں کسی جاتی, برادری, خواتین سے مطلب نہیں ہے...

بائٹ- گیان دیو آہوجا

پی ٹی سی- محمد رضاء اللہ

محمد رضاء اللہ

8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.