ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی کا دلچسپ اور طنزیہ ٹویٹ - آتم نربھر

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مودی حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے طنز کیا کہ اس عرصے میں صرف حزب اختلاف کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

rahul gandhi
rahul gandhi
author img

By

Published : Jul 21, 2020, 12:35 PM IST

راہل گاندھی نے کہا کہ ملک کو 'آتم نربھر' بنانے کی بات کرنے والی مودی حکومت نے مختلف ریاستوں میں غیر بی جے پی حکومتوں کو گرانے کی کوششیں کر رہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کورونا کی جنگ ڈٹ کر لڑنے کے بجائے خود کو مضبوط بنانے کا کام کیا ہے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

راہل گاندھی نے طنزیہ انداز میں ٹویٹ کیا کہ 'کورونا وائرس کے دور میں حکومت کی کامیابیاں۔

  • فروری ۔ نمستے ٹرمپ
  • مارچ ۔ مدھیہ پردیش میں حکومت گرائی
  • اپریل ۔ موم بتی جلوائی
  • مئی ۔ حکومت کی چھٹی سالگرہ
  • جون ۔ بہار ورچوول ریلی
  • جولائی ۔ راجستھان حکومت گرانے کی کوشش

راہل گاندھی نے اس کے ساتھ لکھا کہ مودی حکومت کے انہی تمام کاموں کی وجہ سے پورا ملک کورونا وائرس کی جنگ میں آتم نربھر ثابت ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.