موجودہ مرکزی حکومت کو اقتدار سے بے دخل کرنے کے لیےحزب مخالف جماعتوں کے اتحاد کے بعد ریاست بہار میں ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہو سکا ہے کہ کون سی پارٹی کتنی سیٹوں پر اپنے امیدوار اتارے گی۔
اسی سلسلے میں کانگرس پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی آج بہار میں تیجسوی یادو سے ملاقات کریں گے۔
کانگریس پارٹی 11 سیٹوں کا مطالبہ کر رہی تھی لیکن اب ایسی خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ کانگریس 9 سیٹوں پر راضی ہو گئی ہے۔