ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی آج چین پر دوسرا ویڈیو جاری کریں گے - Rahul Gandhi

پارٹی کے ایک بیان کے مطابق، "پہلے ایپیسوڈ کو سماجی او رمینسٹریم میڈیا پر لاکھوں ویوز ملے ہیں اور راہل کے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر 2.5 ملین ویوز ملے ہیں۔

راہول گاندھی آج چین پر دوسرا ویڈیو جاری کریں گے

author img

By

Published : Jul 20, 2020, 12:41 PM IST

کانگریس کے رہنما راہل گاندھی پیر کے روز چین کے ساتھ جاری سرحدی معاملے سے متعلق اپنی نئی مختصر فارمیٹ ڈیجیٹل ویڈیو سیریز کا دوسرا قسط جاری کریں گے۔

پارٹی کے ایک بیان کے مطابق، "پہلے ایپیسوڈ کو سماجی او رمینسٹریم میڈیا پر لاکھوں ویوز ملے ہیں اور راہل کے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر 2.5 ملین ویوز ملے ہیں۔

۔

راہول گاندھی آج چین پر دوسرا ویڈیو جاری کریں گے
راہول گاندھی آج چین پر دوسرا ویڈیو جاری کریں گے

بیان میں مزید کہا گیا، "یہ ایک اہم قومی اہمیت کا مسئلہ ہے جس کے بارے میں ہر حال میں حب الوطنی کے تئیں فکرمند رہنا چاہئے۔"

یہ ویڈیو راہل گاندھی کے سوشل میڈیا ہینڈلز پر جاری کی جائے گی۔ جمعہ کے دن، راہل گاندھی نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے حکومت کی خارجہ پالیسی پر سوال اٹھائے ہیں۔

انہوں نے لداخ میں چین کے ساتھ تشدد پر مودی حکومت پر طنز کیا۔

انہوں نے کہا تھا ، "چین نے اس بار ہماری سرزمین میں دخل اندازی کرنے کا انتخاب کیا کیونکہ بھارت کی خارجہ پالیسی ، معیشت اور پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات درہم برہم ہیں۔"

پارٹی کے ایک رہنما نے کہا کہ راہل گاندھی نے اسباب کی وضاحت کی کہ چین نے اس بار بھارت میں دخل اندازی کے لیے کیوں انتخاب کیا۔

چین کی پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) کے ذریعہ لداخ کی وادی میں 15 جون کو ایک افسر سمیت 20 بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد چین کے ساتھ لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) کی صورتحال سے نمٹنے پر وہ حکومت پر تنقید کرتے رہے ہیں۔

بھارت میں چین کے دخل اندازی پر راہل گاندھی نے کہا، "سوال یہ ہے کہ چینیوں نے اس خاص وقت کو منتقل کرنے کے لیے کیوں انتخاب کیا اور ایسا کیا ہے کہ بھارت کے خلاف چین کو اس طرح کے جارحانہ انداز میں کارروائی کرنے پر مجبور کیا ہے؟

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.