ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی کا وزیر اعظم مودی پر طنز - بھارت ماں کی پاک زمین

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے چینی فوجیوں کی دراندازی کے سلسلے میں وزیراعظم نریندرمودی پر پھر نشانہ لگاتے ہوئے اتوار کو طنز کیا کہ ان کے ہوتے ہوئے چین نے بھارت کی زمین پر کیسے قبضہ کیا ہے؟

file photo
فائل فوٹو
author img

By

Published : Jul 12, 2020, 3:51 PM IST

راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا، ''ایسا کیا ہوا کہ مودی جی کے رہتے ہوئے بھارت ماں کی پاک زمین کو چین نے چھین لیا ؟ ''

tweet
ٹویٹ

کانگریس لیڈر چینی دراندازی کے سلسلے میں مسلسل وزیر اعظم مودی پر طنز کررہے ہیں اور سرحد پر حقیقت میں کیا حالات ہیں، اس سلسلے میں ملک کو معلومات دینے کی ان سے اپیل کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.