ETV Bharat / bharat

کم سے کم حکمرانی، زیادہ سے زیادہ نجکاری حکومت کی پالیسی: راہل

سابق کانگریس صدر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ 'اس نے اپنی پالیسی تبدیل کر دی ہے اور اب 'کم سے کم حکومت، زیادہ سے زیادہ نجکاری' کے نظریہ پر کام کر رہی ہے۔'

rahul gandhi
فائل
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 3:36 PM IST

راہل گاندھی نے کہا کہ 'مودی حکومت کی سوچ کم سے کم حکمرانی زیادہ سے زیادہ نجکاری'۔ کووڈ 19 تو بس بہانہ ہے، سرکاری دفتروں کو پرمنینٹ اسٹاف سے مُکت بنانا ہے، نوجوانوں کا مستقبل چرانا ہے اور 'دوستوں' کو آگے بڑھانا ہے۔'

tweet
ٹویٹ

کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا نے کہا کہ 'مودی جی اب نئی ملازمتوں اور نئے عہدوں پر بیں۔ نوجوانوں کے لئے تعلیم نہیں، نوجوانوں کے لئے کوئی روزگار نہیں، نوجوانوں کے امتحان کا کوئی نتیجہ نہیں، اب ... نوجوانوں کے لئے مستقبل میں کوئی نوکری نہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'حکومت نوجوانوں کے لئے مواقع پیدا نہیں کرتی ہے اور اس سمت میں کوئی کوشش نہیں کی جارہی ہے۔'

مزید پڑھیں:

ڈاکٹر کفیل خان نے ملازمت کی بحالی کا مطالبہ کیا

انہوں نے کہا کہ 'بی جے پی نوجوانوں کے مستقبل پر کنڈلی مارے بیٹھی ہے! انصاف کب ملے گا، نا انصافی اب نہیں چلے گی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.