ETV Bharat / bharat

اب کانگریس آگے بڑھے گی: کانگریسی رہنما - تنج پنیا

تنج پنیا نے کہا کہ 'ہم عزم لیتے ہیں کہ کانگریس پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

Rahul Gandhi birthday celebration in Barabanki
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 3:10 PM IST

کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی سالگرہ کے موقع پر اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کانگریس کے رہنما تنج پنیا نے کانگریس کے کارکنان سے پارٹی کو مضبوط کرنے کی اپیل کی۔

کانگریس اب صرف آگے بڑھے گی: کانگریس رہنما

بارہ بنکی میں اپنے رہائش گاہ پر تنج پنیا نے کیک کاٹ کر راہل گاندھی کی سال گرہ منائی اور ان کی طویل عمر کے لیے دعا کی۔ اس کے بعد انہوں شجر کاری بھی کی۔

تنج پنیا نے کہا کہ 'ہم عزم لیتے ہیں کہ کانگریس پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے مل کر کام کریں گے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ راہل گاندھی کی ہدایات پر پارٹی کارکنان بوتھ سطح تک پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے لگ گئے ہیں۔

تنج نے کہا کہ اب کانگریس صرف اور صرف آگے بڑھے گی، کیوں کہ کانگریس کو جس سطح تک جانا تھا وہ جا چکی ہے۔ اب اس کے نیچے کانگریس نہیں جانے والی ہے۔

Intro:کانگریس کا گراف اب صرف اوپر جائے گا. کانگریس کو جتنا سطح میں جانا تھا وہ جا چکی ہے. اب کانگریس کارکنان اپنی محنت اور مشقت سے پارٹی کو مضبوط کریں گے اور راہل گاندھی کو وزیر بنائیں گے. مزکورہ خیالات کا اظہار بارہ بنکی میں کانگریس رہنما تنج پنیا نے راہل گاندھی کی سال گرہ منانے کے بعد کہی.

Body:بارہ بنکی میں اپنے رہائیش پر تنج پنیا نے کیک کاٹ کر راہل گاندھی کی سال گرہ منائی اور ان کی طویل عمر کے لئے دعا کی. اس کے بعد انہوں شجر کاری بھی کی. اس کے بعد تنج پنیا نے کہا کہ راہل گاندھی کی سال گرہ پر ہم عزم لیتے ہیں کہ کانگریس پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے یکجہ ہوکر کام کریں گے. انہوں نے یہ بھی کہا کہ راہل گاندھی کی ہدایات پر پارٹی کارکنان بوتھ سطح تک پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے لگ گئے ہیں. اب کانگریس صرف اور صرف آگے بڑھے گی. کیوں کہ کانگریس کو جس سطح تک جانا تھا وہ جا چکی ہے. اب اس کے نیچے کانگریس نہیں جانے والی ہے.
بائیٹ تنج پنیا، کانگریس رہنما

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.