ETV Bharat / bharat

راہل گاندھی احمد پٹیل کے تدفین میں پہنچے - راہل گاندھی احمد پٹیل کے تدفین عمل میں شامل ہوئے

کانگریس رہنما احمد پٹیل کے انتقال کے بعد کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی سورت پہنچ گئے ہیں۔ جس کے بعد راہل گاندھی احمد پٹیل کے تدفین عمل میں شامل ہوئے ہیں۔

راہل گاندھی احمد پٹیل کے تدفین میں پہنچے

author img

By

Published : Nov 26, 2020, 2:56 PM IST

کانگریس کے سینئر رہنما احمد پٹیل کا تدفین ان کے آبائی گاؤں پیرمن میں کیا گیا ہے۔

راہل گاندھی احمد پٹیل کے تدفین میں پہنچے

اس موقع پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی بھی موجود رہے۔ اس کے علاوہ کانگریس لیڈر ادھیر رنجن، کمل ناتھ سمیت کانگریس کے متدد رہنما بھی موجود رہے۔

وہیں احمد پٹیل کی آخری خواہش تھی کہ اس کا تدفین آبائی گاؤں پیرامن میں والدین کی قبر کے قریب کیا جائے۔

کانگریس کے چانکیا کہے جانے والے 71 سالہ احمد پٹٰیل کو ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کیا گیا۔

اس سے قبل احمد پٹیل کی لاش کو بدھ کی شام کو وڈوڈرا ایئرپورٹ پر اتارا گیا تھا۔

ہوائی اڈے پر گجرات کانگریس کے بیشتر اعلیٰ رہنما احمد پٹیل کو خراج عقیدت پیچ کرنے کے لیے موجود تھے۔

احمد پٹیل کی آخری خواہش تھی کہ اس کا تدفین آبائی گاؤں پیرامن میں والدین کی قبر کے قریب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: احمد پٹیل تصاویر کے آئینے میں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.