ETV Bharat / bharat

افسران کے درمیان ریس، رسی کھینچنے کا مقابلہ

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں کئی محکموں کی طرف سے ریس اور رسی کھینچنے کے شرکت کرکے عوام کو صحت کے تئیں بیداری کا پیغام دیا گیا۔

Race and pulling rope competition
author img

By

Published : Oct 14, 2019, 12:19 PM IST

بارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں اتوار کی شب ایک خوشنما ماحول میں ضلع کے کئی محکموں کے افسران ایک پنڈال کے نیچے جمع تھے۔

بارہ بنکی کھیلوں اور ثقافتی پروگراموں کی تقاریب

دراصل کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں ثانوی درجے کے لیے 69ویں اتھلیٹکس منعقد کی گئی تھی۔ اس موقعے پر ضلع مجسٹریت کی طرف سے افسروں کے کھیلنے کے لیے بھی تقریب منعقد کی گئی۔

اس موقعے پر 100 میٹر کے ریس میں تقریبا 16 افسران نے شرکت کی، جس میں پہلے نمبر پر اکھلیش کمار، دوسرے نمبر پر دیپک یادو جبکہ تیسرے نمبر پر پرتی پال سنگھ رہے۔

وہیں رسی کھینچنے کا مقابلہ محکمہ ریونیو اور محکمہ ترقیاتی کے درمیان ہوا۔ اس میں محکمہ ترقی کو فتح حاصل ہوئی۔ اس کے بعد تمام افسران کو میڈل سے سرفراز کیا گیا۔

Intro:اتوار کی شب بارہ بنکی کے تمام افسران نے خوش گوار ماحول میں جمکر مستی کی. اس دوران ریس اور رسا کھینچ کر تمام افسران نے حق رائے دہی کے لئے بیدار کرنے کے ساتھ عوام کو صحت کے تئیں بیدار رہنے کا پیغام دیا.

Body:بارہ بنکی کے کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم میں اتوار کی شب ماحول نہایت خوشنما تھا. ضلع کے تمام محکموں کے تمام افسر ایک پنڈال کے نیچے تھے. موقع تھا ثانوی درجے کے طلبہ کے لئے منعقد کی گئی 69ویں ضلع اتھیلیٹکس اور شفاقتی مقابلے کا. لیکن اس مقابلے میں ضلع مجسٹریٹ نے خوسسی طور پر افسران کے کھیلنے کے لئے تقریب منعقد کرائی. 100 میٹر ریس میں تقریبآ 16 افسران نے شرکت کی. اس مقابلے میں اکھلیش کمار پہلے، دوسرے درجے پر دیپک یادو اور تیسرے پائےدان پر پرتی پال سنگھ رہے. 100 میٹر کی رلے ریس میں آنند وردھن اول رہے جبکہ 4 افسر دوسرے نمبر پر. رسا کھینچ کا. مقابلہ ریونیو اور ترقیاتی محکمے کے درمیان ہوا. لیکن فطح کا سحرا ترقی محکمے کے سر بندھا. اس کے بعد تمام فاطح افسران کو میڈل سے سرفراز بھی کیا گیا.
بائیٹ آدرش سنگھ، ڈی ایم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.