ETV Bharat / bharat

کوئنٹن ڈی کاک نے سالی ڈیریٹی کپ سے نام واپس لیا - غیرموجودگی

کرکٹ کے نئے فارمیٹ میں کھیلے جارہے تین ٹیموں کی کرکٹ ٹورنامنٹ (تھری ٹی سی) سالی ڈیریٹی کپ میں کائٹس ٹیم کے کپتان کوئنٹن ڈی کاک نے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔

کوئنٹن ڈی کاک نے سالی ڈیریٹی کپ سے نام واپس لیا

author img

By

Published : Jul 18, 2020, 10:58 PM IST

ان کی غیرموجودگی میں جنوبی افریقہ کے بلے باز تیمبا باووما کپتانی کریں گے جبکہ ٹیم میں ان کی جگہ وکٹ کیپر ریان رکلینٹن کو شامل کیا گیا ہے۔

کرکٹ جنوبی افریقہ نے ٹویٹرپر بتایا کہ کائٹس کے کپتان کوئنٹن ڈی کاک نجی وجوہات کے سبب ٹورنامنٹ سے ہٹ گئے ہیں۔

نئے فارمیٹ کے تحت جنوبی افریقہ کے 24 سرفہرست کھلاڑی تین ٹیموں میں شامل ہوں گے۔ یہ تین ٹیمیں ایگلس، کنگ فیشرس اور کائٹس ہیں، میچ میں اٹھارہ، اٹھارہ اوور کے دو ہاف ہوں گے، ہر ٹیم کو 12 اوور ملیں گے جو چھ ۔چھ اورر میں تقسیم ہوں گے۔ یہ چھ۔چھ اوور الگ الگ ٹیمیں کریں گی۔

ڈرا سے طے ہوگا کہ پہلے بلے بازی کس کی ہے، میچ کے دوران ہر ٹیم کو دو اننگز میں بلے بازی کرنی ہوگی۔

سی ایس اے نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کائٹس کے کپتان ڈی کاک کو سپر اسپورٹ میدان پر کھیلے جانے والے پہلی تھری ٹیم کرکٹ سالی ڈریٹی میچ میں نجی وجوہات کے سبب اپنا نام واپس لینا پڑرہا ہے

یہ مختلف طرح کا میچ ہے جس میں تین ٹیمیں کھیلیں گے اور ہر ٹیم میں آٹھ کھلاڑی ہوں گے، اس میچ سے ملک میں کرکٹ کی واپسی ہورہی ہے جو کووڈ۔19 کے سبب مارچ کے وسط سے بند ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.