ETV Bharat / bharat

تعلیمی اسٹارٹ اپ کیلیے بھارت میں قطر کی سرمایہ کاری - 15 کروڑ امریکی ڈالر

قطر کی سرمایہ کاری اتھارٹی نے حالیہ دنوں بھارت میں آن لائن تعلیمی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی بی وائی جے یو کے لیے 15 کروڑ امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ بی وائی جے یو لرننگ ایپ کوحساب اور سائنس کی تعلیم کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جو طلبا ان مضامیں میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں؛ ان کے لیے بھی یہ ایپ بہت ہی مددگار ثابت ہوگا۔

بھارت ڈیجیٹل سیکھنے کے مواقع کو فروغ دے رہا ہے۔
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 12:36 PM IST

بی وائی جے یو کے بانی و چیف ایکزیکیٹیو آفیسر بوجی رویندرین کے مطابق 'چوتھی جماعت سے بارھویں جماعت تک حساب اور سائنس کی آن لائن تعلیم کے لیے Byju's learning app کو ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جو طلبا ان مضامیں میں دلچسپی نہیں رکھتے ہیں؛ ان کے لیے بھی یہ ایپ بہت ہی مددگار ثابت ہوگا۔'

بی وائی جے یو لرننگ ایپ کے بانی و چیف ایکزیکیٹیو آفیسر بوجی رویندرین

بی وائی جے یو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اس ایپ کے ذریعہ عالمی سطح پر طلبا کو سیکھنے میں مدد ملے گی۔ یہ ایپ طلبا کے سمجھنے کی صلاحیت اور ان کی ذہنیت کو پیش نظر رکھ کر تشکیل دیا گیا ہے۔

قطری سرمایہ کاری اتھارٹی کے چیف ایکزیکیٹیو منصور المحمود کے مطابق، ' اس سرمایہ کاری کو تعلیمی سیکٹر میں مضبوط عزم اور ان کی توجہ عالمی سطح پر ٹی ٹی ٹی (ٹیکنالوجی، میڈیا اور ٹیلی کام) کے لیے کیا گیا ہے۔ جو بین الاقوامی سطح پر سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ '

بھارت ڈیجیٹل سیکھنے کے مواقع کو فروغ دے رہا ہے۔
بھارت ڈیجیٹل سیکھنے کے مواقع کو فروغ دے رہا ہے۔

بوجی رویندرین کے مطابق بھارتی تعلیمی ٹیک کمپنیوں کو معروف سرمایہ کاروں سے دلچسپی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بھارت دنیا بھر میں ڈیجیٹل سیکھنے کی جگہ کو فروغ دے رہا ہے۔گھر بھیٹے سیکھنے کے لئے چھوٹے دہاتوں اور شہروں میں ڈیجیٹل سیکھنے کی دلچسپی بڑھ رہی ہے۔ ای۔لرننگ کو سماج کی ترقی کے لیے بنیادی ذرائع کے طور دیکھا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ بی وائی جے یو ماہانہ 200 کروڑ کے ریوینو کی حد پار کرگیا ہے۔ توقع ہے کہ مالیاتی سال 2019 کے اختتام تک یہ رقم 3000 کروڑ تک پہنچے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.