ETV Bharat / bharat

'کورونا کو روکنے مناسب اقدامات کیے گئے'

پنجاب نے دعوی کیا کہ کووڈ-19 سے نمٹنے میں وہ ملک کی دیگر ریاستوں سے آگے ہے۔

'کورونا کو روکنے مناسب اقدامات کیے گئے'
'کورونا کو روکنے مناسب اقدامات کیے گئے'
author img

By

Published : Jul 6, 2020, 7:39 PM IST

ریاست پنجاب کے صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر بلبیر سنگھ سدھو نے ربو اونچی گاوں میں بابا مہاراج سنگھ کے شہیدی دیوس پر منعقدہ ریاستی سطح کے پروگرام کے بعد صحافیوں سے بات چیت کے دوران کہا کہ پنجاب کووڈ-19 سے نمٹنے میں ملک کی دیگر ریاستوں سے آگے ہے۔۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ کی قیادت والی ریاستی حکومت کی جانب سے کووڈ19 کو پھیلنے سے روکنے کے لئے وقت پر کیے گئے مناسب اقدامات کے سبب پنجاب کورونا وائرس کی مار سے بچ گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کووڈ ہسپتالوں میں مریضوں کے لئے ویڈیو کالنگ کی سہولت

بلبیر سنگھ سدھو نے کہا کہ وبا سے لوگوں کو بچانے کے لئے ریاست میں ٹیسٹ اور علاج کا پورا بندوبست کیا گیا ہے تاکہ نجی اسپتالوں پر لوگوں کو منحصر نہ رہنا پڑے۔ ریاست میں ہر روز دس ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے جارہے ہیں۔ امرتسر کی ایک لیب کی طرف سے جھوٹی پازیٹیو رپورٹ دینے کے بارے میں انہوں نے کہا کہ محکمہ کی طرف سے اس لیب کا لائسنس منسوخ کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.