ETV Bharat / bharat

پونے سڑک حادثے میں نو افراد ہلاک - رائے گڑھ

پونے-سولاپور شاہراہ پر آج صبح ایک ٹرک اور کار کی ٹکر میں نو افراد کی موت ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کار میں سوار سبھی آپس میں دوست تھے۔

پونے سڑک حادثہ میں نو افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 3:10 PM IST

ریاست مہاراشٹر کے پونا سولاپور شاہراہ پر شہر رائے گڑھ سے لوٹتے وقت ایک ٹرک کے ساتھ ہونے والی خوفناک ٹکر میں نو لوگ ہلاک ہو گئے،
جائے حادثہ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کار کے ڈرائیور نے اسٹیئرنگ پر کنٹرول کھو دیا تھا جس کے سبب یہ حادثہ پیش آیا۔

مرنے والے سبھی طالب علم تھے جو پونے کے یوات گاؤں کے رہنے والے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.