ETV Bharat / bharat

پونے میں 2.10 کروڑ مالیت کا چرس ضبط - pune customs seizes ganja

پونے کسٹمز نے 2.10 کروڑ کی منشیات ضبط کی ہے اور چار افراد کو حراست میں لیا ہے۔

pune customs seizes ganja, charas worth 2.10 crore; four persons detained
پونے میں جملہ 2.10 کروڑ مالیت کا چرس ضبط
author img

By

Published : Jun 26, 2020, 8:28 AM IST

آندھرا پردیش کے دور دراز مقامات سے مہاراشٹر کے مختلف مقامات پر نشہ آور دوا کی اسمگلنگ کے سلسلے میں موصول ہونے والی اطلاعات کی بنیاد پر پونے کسٹمز کے افسران نے نلڈورگ سولا پور روڈ پر نگرانی کی اور دو مشکوک گاڑیوں کو روک لیا۔

عہدیداروں نے کہا ہے کہ 'گاڑیوں کے اوپری حصے میں منشیات چھپائی گئیں'۔

پونے کسٹم نے ایک کارروائی میں 868 کلو 'گانجا' اور 7.5 کلوگرام 'چرس' ضبط کیا۔ نشہ آور ادویات کی قیمت 2.10 کروڑ روپے ہے-

ایک سرکاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چار افراد دو گاڑیوں میں سوار تھے۔ انھیں حراست میں لیا گیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پونے کسٹم کے نارکوٹکس سیل کو آندھراپردیش کے دور دراز مقامات سے مہاراشٹر کے مختلف مقامات پر نشہ آور دوا کی اسمگلنگ کے سلسلے میں ان پٹ موصول ہوا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.