پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ تقریبا 40 سالہ ایک ذہنی مریضہ کے ساتھ گزشتہ رات تاج پور بازار کے نزدیک پجاری نے جنسی زیادتی۔ متاثرہ خاتون کے شور مچانے پر پجاری اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر وہاں سے بھاگ نکلا۔ خاتون کے شور مچانے پر وہاں پہنچے لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے جائے وقوع سے ایک موٹر سائیکل برآمد کیا ہے۔ برآمد شدہ موٹر سائیکل ضلع کے بنگرا تھانہ علاقہ کے مان پور گاؤں کے رہایشی پجاری کا بتایا گیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کو میڈیکل جانچ کے لیے مقامی سرکاری اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ ملزم پجاری کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔
پجاری نےخاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کی - crime
بہار میں ضلع سمستی پور ضلع کے تاج پور تھانہ کے تاج پور بازار کے نزدیک گزشتہ رات ایک ذہنی مریض خاتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ تقریبا 40 سالہ ایک ذہنی مریضہ کے ساتھ گزشتہ رات تاج پور بازار کے نزدیک پجاری نے جنسی زیادتی۔ متاثرہ خاتون کے شور مچانے پر پجاری اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر وہاں سے بھاگ نکلا۔ خاتون کے شور مچانے پر وہاں پہنچے لوگوں نے اس کی اطلاع پولیس کو دی۔
ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے جائے وقوع سے ایک موٹر سائیکل برآمد کیا ہے۔ برآمد شدہ موٹر سائیکل ضلع کے بنگرا تھانہ علاقہ کے مان پور گاؤں کے رہایشی پجاری کا بتایا گیا ہے۔ پولیس نے متاثرہ خاتون کو میڈیکل جانچ کے لیے مقامی سرکاری اسپتال میں داخل کرایا ہے۔ ملزم پجاری کی گرفتاری کے لیے پولیس چھاپے مار رہی ہے۔
Body:جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع شوپیان میں عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین انکاونٹر جاری۔
تفصیلات کے مطابق فوج کی 34 آر آر سی آر پی ایف اور ایس آو جی شوپیان نے مشترکہ طور پر ضلع کے رتنی پورہ علاقے مین جمرات کی شب تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوان چھپے ہوئے عسکریت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ کی جو انکاونٹر کی صورت اختیار کر گیا۔
تاہم آخری اطلاع ملنے تک گولیوں کا سلسلہ کہی دیر سے تھم گیا تھا اور عسکریت پسندوں کو ڈھونڈ نکالنے کی کوشش جاری ہے۔
Conclusion: