ETV Bharat / bharat

پڈوچیری: کانگریس رکن اسمبلی دھن ویل پارٹی سے معطل

پڈوچیری میں کانگریس کے باغی رکن اسمبلی این دھن ویل کو پارٹی مخالف سرگرمیوں کی پاداش میں جمعرات کو پارٹی سے معطل کر دیا گیا۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 4:23 PM IST

پڈوچیري ریاستی کانگریس کمیٹی (پی سی سی) کے صدر اے نمشوائم نے کہا 'کل ہند کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) نے معطلی کی سفارش کی ہے جسے ان کے اور وزیر اعلی کی جانب سے واقعات سے آگاہ کیا گیا'۔

نمشوائم نے کہا 'دھن ویل سے پارٹی ڈسپلن کمیٹی کی جانب سے آج سے سات دن کے اندر وضاحت طلب کی جائے گی، جس کی بنیاد پر آگے کی کارروائی شروع کی جائے گی'۔

نمشوائم نے الزام لگایا کہ وزیر اعلی کے خلاف شکایت کرنے کے لئے دھن ویل لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی سے ملنے گئے جس کے بعد یہ کارروائی کی گئی اور بهور حلقہ میں فلاحی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کیا'۔

دھن ویل نے ماہے اسمبلی حلقہ سے آزاد رکن اسمبلی رام چندرن کو بھی اس میں شامل کرنے کی کوشش کی۔

پی سی سی صدر نے الزام لگایا کہ ممبر اسمبلی دھن ویل نے پہلے پریس میں جانے کی غلطی کی ہے، انہوں نے کہا 'پارٹی کے ایشوز کو پارٹی فورم میں ہی بحث کرکے حل نکالا جانا چاہے'۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.