لیکن ممبئی کے ہی ایک شخص نے ڈیٹینشن سینٹر کے خلاف اپنا احتجاج بہت ہی انوکھے انداز میں درج کرایا ہے۔
ممبئی میں مقیم اس شخص کا نام عتیق الرحمن ہے، جنہوں نے ڈیٹینشن سنٹر کا نموہ بنایا ہے اور اس نمونے کے اندر ملک کے آئین کو حراست میں دکھایا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ ملک کے آئین کو اس ڈیٹینشن سنٹر سے آزادی دلانا ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی آیئن کے ساتھ ساتھ یہ لڑائی مہاتمہ گاندھی، گوتم بدھ، گرو نانک اور عبدالکلام کی سوچ کو بچانے کی بھی ہے۔
اس انوکھ احتجاج کو لیکر عتیق الرحمن سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت یہاں دیکھیئے۔۔