ETV Bharat / bharat

ہسپتال منتقل کرنے کے خلاف احتجاج - ماڈرن ہسپتال کا قیام عمل

ریاست جموں و کشمیر کے ڈورو شاہ آباد میں پرانے سب ضلع ہسپتال کو نئے ماڈل ہسپتال میں منتقل کرنے کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کیا۔

ہسپتال منتقل کرنے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 4:29 AM IST

انتظامیہ نے قصبہ ڈورو شاہ آباد میں نے ماڈرن ہسپتال کا قیام عمل میں لایا ہے اب انتظامیہ قصبہ میں موجود سب ضلع ہسپتال کو ماڈرن ہسپتال میں ضم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ جو یہاں کے لوگوں کو ناقابل قبول ہے۔

ہسپتال منتقل کرنے کے خلاف احتجاج

اس کے خلاف علاقے ڈورو شاہ آباد کے نے لوگوں سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور نعرے بازی کی۔

اس بیچ ڈورو شا ہ آباد میں جمعہ کو انتظامیہ کے اس فیصلہ کے خلاف ہڑتال کی اور لوگوں نے انتظامیہ سے فیصلہ واپس لینے کی مانگ کی ۔

Intro:اسپتال کو منتقل کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ

Body:ڈورو شاہ آباد میں پرانے سب ضلع اسپتال کو نئے ماڈل اسپتال میں ضم کرنے کے خلاف علاقے میں ہڑتال رہی۔
جس سے معول کی زندگی متاثر ہوئی ہے ۔
انتظامیہ نے قصبہ ڈورو شاہ آباد میں نے ماڈرن اسپتال کا قیام عمل میں لایا ہے تاہم اب انتظامیہ قصبہ میں موجود پہلے سے ہی سب ضلع اسپتال کو ماڈرن اسپتال میں ضم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ جو یہاں کے لوگوں کو ناقابل قبول ہے۔
اس کے خلاف علاقے ڈورو شاہ آباد کے نے لوگوں سڑکوں پر احتجاجی مظاہرہ کیا اور نارہ بازی کی۔
اس بیچ ڈورو شا ہ آباد میں جمعہ کو فیصلہ کے خلاف ہڑتال رہی اور لوگوں نے انتظامیہ سے فیصلہ واپس لینے کی مانگ کی ۔

Conclusion:Fayaz Lolu
Etv Bharat
Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.