ETV Bharat / bharat

کانپور: اسمرتی ایرانی کی آمد ،مزدوروں کا احتجاج - شاستری نگر

مرکزی وزیر برائے کپڑا اسمرتی ایرانی بی جے پی کے الیکشن مہم کے تحت کانپور میں ایک ریلی کو خطاب کرنے کے لیے آ رہی ہیں جس کو لے کر لال املی کے مزدور تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں۔

کانپور: اسمرتی ایرانی کی آمد ،مزدوروں کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 24, 2019, 3:25 PM IST

مظاہرین دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں انہوں نے بڑے وعدے اور بڑے دعوے کرنا چھوڑ کر تنخواہیں دلانے کا مطالبہ کیا۔

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں بی آئی سی اور این ٹی سی کی تیرہ ملیں تھی ،جو اس وقت بند ہیں، یہ ملیں تقریبا 20 سے 25 سال سے بند ہیں۔ ان میلوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو تنخواہیں متعینہ وقت پر نہیں ملی رہی ہیں، جس کی وجہ سے یہ غریب مزدور مجبور ہوکرخودکشی کرنے اور احتجاج کرنے پرمجبور ہیں۔

مرکزی کپڑا وزیر اسمرتی ایرانی کانپور کے شاستری نگر میں جلسہ عام کرنے کے لیے آ رہی ہے، جس کے خلاف لال املی کے سینکڑوں ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور شاستری نگر میں ان کی جلسے کی مخالفت کر رہے ہیں۔

کانپور: اسمرتی ایرانی کی آمد ،مزدوروں کا احتجاج

لال املی میل لیڈر آشیش پانڈے نے بتایا کی لال املی کے مزدوروں کو 20 ماہ سےتنخواہ نہیں ملی ہے جس کی وجہ 41 مزدوروں کی موت ہو چکی ہے کچھ مزدوروں نے تو خود کشی تک کر لی ہے کپڑا وزیر اسمرتی ایرانی سے لال املی کے ملازمین ملنے بھی گیاتھا پر کچھ بھی نہیں ہوا مزدور اب تگهالی پر رہنے کو مجبور ہے۔

کانپور میں آرہی اسمرتی ایرانی کی مخالفت پر اُتر ے مزدور یونین کے رہنما اپنے مزدور ساتھیوں کی تنخواہ پانے کے لیے بضدہیں۔

انتخابات میں ووٹوں کی سیاست کرنے کے لیے اسمرتی ایرانی مزدورو ں کے گڑھ شاستری نگر آ رہی ہے جس کا لال املی کے ملازمین جم کر مخالفت کررہے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.