ETV Bharat / bharat

انجینیئر رشید پر کارروائی کا مطالبہ - راجپوت سبھا

ریاست جموں و کشمیر میں سابق رکن اسمبلی انجینیئر رشید نے مہاراجہ ہری سنگھ پر شدید نکتہ چینی کی تھی جس کے خلاف جموں میں بجرنگ دل و ڈوگرہ سماج کے لوگوں نے احجتاج کیا اور کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا۔

انجینیئر رشید پر کارروائی کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 8:02 PM IST

انجینیئر رشید نے کشمیر میں مہاراجہ ہری سنگھ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'انہیں کشمیریوں کا قاتل کہا جاتا تھا جس پر جموں میں ان کا پتلا نذر آتش کیا گیا۔

جموں میں راجپوت سبھا کی جانب سے بکرم چوک پُل پر سڑکیں جام کرکے انجینیئر رشید کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

ان کا کہنا ہے کہ 'انجینیئر رشید نے جس طرح کی زبان استعمال کی ہے اس پر جموں کے لوگ انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے ۔

انہوں نے کہا کہ 'اگر انجینیئر رشید کے خلاف کارروائی نہیں کی گئی تو 23 ستمبر کو مہاراجہ کے یوم پیدائش کے موقع پر جموں میں احتجاج کیا جائے گا۔'

وہیں جموں کے پریس کلب میں بجرنگ دل کے کارکنان نے بھی انجیئر رشید کا پتلا نذر آتش کیا اور ان کے خلاف نعرے بازی کی۔

انجینیئر رشید پر کارروائی کا مطالبہ

بجرنگ دل کے ریاستی صدر راکیش بجرنگی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انجینئر رشید نے مہاراجہ ہری سنگھ کے خلاف جو الفاظ استعمال کیے ہیں جس ے ڈوگرہ سماج کے لوگوں کو ٹھیس پہنچی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جموں میں مہاراجہ ہری سنگھ کے جگہ جگہ مجسمے ہیں۔ اور لوگ انہیں عزت کی نگاہ سے آج بھی یاد کرتے ہیں۔ لہذا انجینئر رشید کو ڈوگرہ سماج کے لوگوں سے معافی مانگنی چاہیے۔

Intro:पूर्व निर्दलीय विधायक इंजीनियर रशीद द्वारा कश्मीर में महाराज हरि सिंह पर अभद्र टिपण्णी और उन्हें कश्मीरियों का कातिल बोले जाने पर जम्मू में विरोध प्रदर्शनों ने टूल पकड़ ली है...

Body:बता दें जम्मू में सुबह से अलग अलग जगहों पर इंजीनियर रशीद के खिलाफ विरोध किया जा रहा है...वहीं जम्मू में राजपूत सभा द्वारा जम्मू के बिक्रम चोक पुल्ल पर सड़क मार्ग को जाम कर इंजीनियर रशीद के खिलाफ जोरदार हंगामा किया...और उनके खिलाफ कार्रवाई की मांग की....

Conclusion:प्रदर्षन कर रहे लोगों का कहना था कि इंजीनियर रशीद की इस भाषा को कतई जम्मू में माफ नही। किया जाएगा...क्योंकि उन्होंने पूरी रिएस्ट की अवाम के महाराजा को गाली दी है और ऐसे नेता के खिलाफ करवाई होनी चाहिए वरना 23 सिपतम्बर को महाराजा की जन्मदिवस के मौके पर जम्मू में एहतिजाज होगा ....
बाइट...1,सुरेश राजपूत, प्रदर्शनकारी
2, परताप सिंह, प्रदर्शनकारी
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.