ETV Bharat / bharat

الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ - ایس پی سنگھ

ریاست اترپردیش کے میرٹھ میں ای وی ایم میں چھیڑ چھاڑ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

Protest against election commission in Meerut
author img

By

Published : May 21, 2019, 11:59 PM IST

میرٹھ کے امبیڈکر چوراہے پر بہوجن کرانتی مورچہ نے 'الیکشن کمیشن مردا باد اور چور ہے' کے نعرے لگائے۔

الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بہوجن کرانتی مورچہ کے سربراہ ایس پی سنگھ نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وی وی پیڈ مشین کے سبھی پرچیوں کو ای وی ایم کے ساتھ شمار کیا جائے۔

انہوں نے الیکشن کمیشن پر جانبدارانہ رویہ کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں یہ بھی کہا کہ اگر وی وی پیڈ کے مکمل پرچیوں کو شمار نہیں کیا جاتا ہے تو کاؤنٹگ میں چھیڑ چھاڑ کا قوی امکان ہے۔

Intro: ایگزٹ پول میں این ڈی اے کو واضح اکثریت دی گئی ہے جس کا اثر ضلعی سطح پر دیکھنے کو مل رہا ہے.

Body:میرٹھ کے امبیڈکر چوراہے پر بہوجن کرانتی مورچہ نے ای وی ایم اور الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا. الیکشن کمیشن کے خلاف مردا باد اور چور ہے کے نعرے لگائے.

تنظیم کے صدر ایس پی سنگھ کا کہنا تھا کہ وی وی پیڈ مشین کے سبھی پرچیوں کو ای وی ایم مشین کے ساتھ شمار کیا جائے. انہوں نے الیکشن کمیشن پر جانبدارانہ رویہ کا الزام عائد کیا ہے. انہوں یہ بھی کہا کہ اگر وی وی پیڈ کے مکمل پرچیو کو شمار نہیں کیا جاتا ہے تو ووٹنگ کو صاف کرپشن ہوگا.

Conclusion:بائٹ : ایس پی سنگھ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.