ETV Bharat / bharat

’ہم دیس بھگتی کے لیے باہر نکلے ہیں‘ - gaya bihar caa protest news

ریاست بہار کے شہر گیا کے شانتی باغ میں قومی شہریت قانون وقومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹربرائے شہریت کے خلاف سنویدھان بچاو سنگھرش مورچہ کے ذریعے گزشتہ چھبیس دنوں سے غیرمعینہ دھرنا جاری ہے۔

protest-against-caa-in-gaya
’ہم مذہب کے لیے دیش بھکتی کے لیے باہر نکلے ہیں‘
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 3:08 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:54 AM IST

گذشتہ 26 ویں روز سابق رکن پارلیمان وسی پی آئی ایم کی سنیئررہنماء برندا کرات نے دھرنا میں پہنچ کر اپنی حمایت کااظہار کیا۔

’ہم مذہب کے لیے دیش بھکتی کے لیے باہر نکلے ہیں‘

سی پی آئی ایم رہنما کافی دیر تک دھرنے میں بیٹھیں۔

اس دوران انہوں نے وہاں موجود خواتین سے ملاقات کئی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے احتجاج میں مزید تیزی لانے پرزور دیتے ہوئے کہا کہ برقع ہویا بندی جب ایک ساتھ یہ خواتین ہوجاتی ہیں تو انہیں کوئی شکست نہیں دے سکتا ہے ۔

protest-against-caa-in-gaya
’ہم مذہب کے لیے دیش بھکتی کے لیے باہر نکلے ہیں‘

برنداکرات نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی ، وزیرداخلہ امیت شاہ اور ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار پر طنز کیا۔ اور کہا کہ ’ہم مذہب کے لیے دیش بھکتی کے لیے باہر نکلے ہیں‘۔

protest-against-caa-in-gaya
’ہم مذہب کے لیے دیش بھکتی کے لیے باہر نکلے ہیں‘

انھوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ جمہوری وسیکولر ملک میں مذہب کی بناء پرشہریت کافیصلہ ہورہاہے ، یہ آئین کے ساتھ ملک کے دل ودماغ پر حملہ ہے۔

انہوں نے کہا نتیش کمار بہار کی عوام کودھوکہ دے رہے ہیں، این آرسی کا اب این پی آر کے آنے سے کوئی مطلب نہیں بچا ہے ، این پی آر انتہائی خطرناک ہے۔

سی پی آئی رہنما نے اپنے خطاب میں کہا کہ این پی آر میں اگر افسران کو آپ کے چہرے، لباس ، کھانے پینے اور آپ ے محلے پسند نہیں آئے تو اپ کی شہریت مشکوک ہوجائےگی ، ایسے میں نتیش کمار پہلے این پی آرکو نافذ کرنے سے رُکیں اور اپنا نظریہ صاف کریں کہ وہ کس جانب کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے مطالبے کو کب تک ملتوی کریں گے، ہم بھی دیکھیں گے۔

اس دوران انہوں نے تفصیل سے پہلے کے شہریت قانون اور نئے قانون کے درمیان فرق کوواضح کیا ۔

انہوں نے الزام لگایا کہ آج وہی شہریت کاثبوت مانگ رہے ہیں جو انگریزی حکومت کے لئے مخبری کا کام کرتے تھے

واضح ہوکہ سی اے اے واین آرسی اور این پی آر کے خلاف شہر شانتی باغ میں جاری غیرمعینہ دھرنا میں روزانہ قومی وریاستی سطح کے رہنماؤں کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔

Intro:قومی رجسٹربرائے شہریت تو دورکی بات ہے پہلے نتیش کمار قومی آبادی رجسٹر کو نافذ نہیں کریں ، مودی ، امیت شاہ اور نتیش کمار بھی سمجھ جائیں کہ جب نقاب اور بندی ایک ساتھ بیٹھ گئی ہیں تو اسے واپس کراکر ہی خاموش ہونگی ۔
Body:ریاست بہار کے شہر گیا کے شانتی باغ میں قومی شہریت قانون وقومی آبادی رجسٹر اور قومی رجسٹربرائے شہریت کے خلاف سنویدھان بچاو سنگھرش مورچہ کے ذریعے گزشتہ چھبیس دنوں سے غیرمعینہ دھرنا جاری ہے ۔ 26 ویں روز سابق رکن پارلیمنٹ وسی پی آئی ایم کی سنیئررہنماء ونداکرات نے دھرنا میں پہنچ کر اپنی حمایت کااظہار کیا ، ونداکرات یہاں گھنٹوں دھرنے میں بیٹھیں اور اس دوران انہوں نے وہاں موجود خواتین سے ملاقات کیااور انکی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے احتجاج میں مزید تیزی لانے پرزور دیتے ہوئے کہاکہ برقع ہویا بندی جب ایک ساتھ یہ خواتین ہوجاتی ہیں تو انہیں کوئی شکست نہیں دے سکتا ہے ۔ وندکرات نے ہزاروں مظاہرین کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نریندرمودی ، وزیرداخلہ امیت شاہ اور ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار پر طنز کیا اور کہاکہ پہلی مرتبہ جمہوری وسیکولر ملک میں مذہب کی بناء پرشہریت کافیصلہ ہورہاہے ، یہ آئین کے ساتھ ملک کے دل ودماغ پر حملہ ہے ، انہوں نے کہانتیش کمار بہار کی عوام کودھوکہ دے رہے ہیں ، این آرسی کا اب این پی آر کے آنے سے کوئی مطلب نہیں بچا ہے ، این پی آر انتہائی خطرناک ہے ، این پی آر میں اگر افسران کو آپکے چہرے ، لباس ، کھانے پینے اور آپکے محلے پسند نہیں آئے تو اپکی شہریت مشکوک ہوجائیگی ، ایسے میں نتیش کمار پہلے این پی آرکو نافذ کرنے سے روکیں اور اپنا نظریہ صاف کریں کہ وہ کس جانب کھڑے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عوام کی مانگ کب تک ٹالیں گے ، ہم بھی دیکھیں گے، اس دوران انہوں نے تفصیل سے پہلے کے شہریت قانون اور نئے قانون کے درمیان فرق کوواضح کیا اور کہاکہ آرایس ایس اور جناح نے کہا تھا کہ اس ملک میں ہندومسلمان ایک ساتھ نہیں رہ سکتے تاہم یہاں کی عوام نے اسے ناکار دیاتھا لیکن آج آرایس ایس کے اشارے پرمودی حکومت اسکو صحیح ثابت کرنے پرامادہ ہے ۔آج وہی شہریت کاثبوت مانگ رہے ہیں جو انگریزی حکومت کے لئے مخبری کاکام کرتے تھے Conclusion:واضح ہوکہ سی اے اے واین آرسی اور این پی آر کے خلاف شہر شانتی باغ میں جاری غیرمعینہ دھرنا میں روزانہ قومی وریاستی سطح کے لیڈران کے پہنچنے کاسلسلہ جاری ہے ۔اسی کڑی میں ونداکرات گیا پہنچی تھیں
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:54 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.