ETV Bharat / bharat

ارریہ میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ - ارریہ بہار خبر

راشٹریہ جنتا دل کی جانب سے ارریہ کالج کے میدان میں سی اے اے، این پی آر اور مجوزہ این آر سی، بہار میں بڑھتے جرائم، بدعنوانی اور بےروزگاری کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا۔

Protest against CAA in Araria Bihar
ارریہ میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ
author img

By

Published : Jan 18, 2020, 3:35 PM IST

جس میں بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ و حزب اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو، بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر عمران پرتاپ گڑھی، بہار ایوان کونسل میں ڈپٹی اسپیکر سلیم پرویز بطور مہمان شریک ہوئے اور عوام سے خطاب کیا.

Protest against CAA in Araria Bihar
ارریہ میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ

پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے مرکزی حکومت کے ساتھ ریاستی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پلٹو چاچا کچھ کہتے ہیں اور کرتے کچھ ہیں، وہ کہتے ہیں ہم این آر سی نافذ نہیں کرنے دیں گے اور پھر دونوں ایوانوں میں حمایت میں ووٹ بھی کرتی ہے اور پھر این آر سی کی شاخ این پی آر کئے جانے کا اعلان بھی کرتے ہیں۔

Protest against CAA in Araria Bihar
ارریہ میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ

انھوں نے مزید کہا کہ ان کی باتوں میں اتنی تضاد ہے کہ اب عوام کو ان پر بھروسہ نہیں رہا.

Protest against CAA in Araria Bihar
ارریہ میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ

تیجسوی یادو نے کہا کہ ہم لڑیں گے اور جیتیں گے، ہم لڑیں آنے والی نسلوں کے لئے، ہم لڑیں گے اپنے ہندوستان کے آئین کو بچانے کے لئے کیوں کہ ہم اس ہندوستان کے اصل باشندہ ہیں، ہمیں کسی کو کاغذ دکھانے کی ضرورت نہیں ہے.
پروگرام خطاب کرتے ہوئے شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے حالات حاضرہ پر بہترین نظم سنا کر عوام کو بیدار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پورے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے۔

ارریہ میں سی اے اے کے خلاف مظاہرہ

شاہین باغ میں خواتین اور چھوٹے بچے سرد لہر کی قہر کو سہتے ہوئے ایک ماہ سے زائد دنوں سے اس سیاہ قانون کی واپسی کے لئے احتجاجی مظاہرہ میں بیٹھی ہوئی ہے مگر فرقہ پرست حکومت کا ایک بھی نمائندہ ان سے بات تک کرنے نہیں پہنچا ، یہ ہے مودی اور تانا شاہ کی حکومت.

پروگرام میں ارریہ ضلع کے تمام بلاک و پنچایت کے ہزاروں کارکنان یہاں پہنچے اور این آر سی و سی اے اے قانون کے خلاف آواز بلند کی. پروگرام سے سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم ، سلیم پرویز، شاہنواز عالم، قاری صہیب ، اخترالایمان شاہین ، اشفاق کریم وغیرہ نے بھی خطاب کیا.

Intro:ملک اور ماں بدلی نہیں جاتی : تیجسوی یادو

ارریہ : راشٹریہ جنتا دل کی جانب سے ارریہ کالج کے میدان میں سی اے اے، این پی آر اور مجوزہ این آر سی، بہار میں بڑھتے جرائم، بدعنوانی اور بےروزگاری کے خلاف ایک عظیم الشان احتجاجی جلسہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بہار کے سابق نائب وزیر اعلیٰ و حزب اختلاف کے لیڈر تیجسوی یادو، بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر عمران پرتاپ گڑھی، بہار ایوان کونسل میں ڈپٹی اسپیکر سلیم پرویز بطور مہمان شریک ہوئے اور عوام سے خطاب کیا.

Body:پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے مرکزی حکومت کے ساتھ ریاستی حکومت کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پلٹو چاچا کچھ کہتے ہیں اور کرتے کچھ ہیں، وہ کہتے ہیں ہم این آر سی نافذ نہیں کرنے دیں گے اور پھر دونوں ایوانوں میں حمایت میں ووٹ بھی کرتی ہے اور پھر این آر سی کی شاخ این پی آر کئے جانے کا اعلان بھی کرتے ہیں، ان کی باتوں میں اتنی تضاد ہے کہ اب عوام کو ان پر بھروسہ نہیں رہا. تیجسوی یادو نے کہا کہ ہم لڑیں گے اور جیتیں گے، ہم لڑیں آنے والی نسلوں کے لئے، ہم لڑیں گے اپنے ہندوستان کے آئین کو بچانے کے لئے کیوں کہ ہم اس ہندوستان کے اصل باشندہ ہیں، ہمیں کسی کو کاغذ دکھانے کی ضرورت نہیں ہے.

Conclusion:پروگرام خطاب کرتے ہوئے شاعر عمران پرتاپ گڑھی نے حالات حاضرہ پر بہترین نظم سنا کر عوام کو بیدار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پورے ملک میں آگ لگی ہوئی ہے، شاہین باغ میں خواتین اور چھوٹے بچے سرد لہر کی قہر کو سہتے ہوئے ایک ماہ سے زائد دنوں سے اس سیاہ قانون کی واپسی کے لئے احتجاجی مظاہرہ میں بیٹھی ہوئی ہے مگر فرقہ پرست حکومت کا ایک بھی نمائندہ ان سے بات تک کرنے نہیں پہنچا ، یہ ہے مودی اور تانا شاہ کی حکومت. پروگرام میں ارریہ ضلع کے تمام بلاک و پنچایت کے ہزاروں کارکنان یہاں پہنچے اور این آر سی و سی اے اے قانون کے خلاف آواز بلند کی. پروگرام سے سابق رکن پارلیمان سرفراز عالم ، سلیم پرویز، شاہنواز عالم، قاری صہیب ، اخترالایمان شاہین ، اشفاق کریم وغیرہ نے بھی خطاب کیا.

خطابی ویڈیو...... عمران پرتاپ گڑھی ، کانگریسی لیڈر
خطابی ویڈیو...... سلیم پرویز، ڈپٹی چیئرمین بہار کونسل
خطابی ویڈیو...... تیجسوی یادو ، حزب اختلاف لیڈر بہار اسمبلی
خطابی ویڈیو...... عمران پرتاپ گڑھی ، کانگریسی لیڈر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.