ETV Bharat / bharat

این پی آر کے خلاف سپریم کورٹ جانے کی تیاری شروع

ضلع کشن گنج میں 'سیمانچل سینا سنگٹھن' کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف پرامن جلوس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 11:28 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 7:37 PM IST

protest against caa and npr in bihar
این پی آر کے خلاف سپریم کورٹ جانے کی تیاری شروع

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں سیمانچل سینا سنگٹھن کی جانب سے شہریت ترمیمی قانون اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف پرامن جلوس کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔

اس احتجاجی جلسہ میں کشن گنج رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید آزاد،کوچادھامن رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم، جمعیت علماء ہند کوچادھامن کے صدر الحاج اظہار اصفی، ڈسٹرکٹ چئیرمین سرور عالم، پمی بیگم، نزہت پروین وغیرہ نے شرکت کی۔

اس جلسہ کے دوران دستخطی مہم بھی چلائی گئی جس میں تقریباً 2 ہزار لوگوں نے دستخط کئے، جلسے کے دوران اس بات کا بھی اعلان کیا گیا کہ آئندہ 29 جنوری کو قومی آبادی رجسٹر کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔

اس موقع پر اظہار اصفی نے کہا کہ سی اے اے اور این پی آر کے خلاف وہ پہلے ہی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر چکے ہیں،ضرورت پڑے گی تو وہ پھر سے کورٹ جانے کے لئے تیار ہیں۔

وہیں سرور عالم نے کہا کہ ریاست میں این پی آر کا کام شروع ہونے سے روکنا ہوگا اس کے لئے جے ڈی یو کے رکن اسمبلیوں کو پہل کرنی ہوگی، حکومت بہار پر دباؤ بنانا ہوگا۔

سرور عالم نے مزید کہا کہ اس سے قبل اگر کوئی آپ سے دستاویزات طلب کرتا ہے تو ہر گز آپ نہ دیں، بلکہ فوراً کسی تعلیم یافتہ شخص سے رابطہ کریں۔

مزید پڑھیں: شاہی خاندان سے جدائی پر ہیری نے شدید تکلیف کا اظہار کیا

وہیں جے ڈی یو رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے کہا کہ بھلے ہی ہماری حکومت کی جانب سے اس قانون کی حمایت میں ووٹنگ کی گئی ہو لیکن وہ بہار میں کسی بھی قیمت پر این آر سی نافذ ہونے نہیں دیں گے۔

رہی بات این پی آر کی تو اس کے تعلق سے بھی وزیر اعلیٰ نتیش کمار مشترکہ طور پر میٹنگ کے لئے تیار ہیں۔ این پی آر میں جو ترمیم کرنی ہوگی اس کے لئے بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار تیار ہیں۔

Intro:کشن گنج : سیمانچل سینا سنگٹھن کی جانب سے آج شہریت ترمیمی قانون اور قومی آبادی رجسٹر کے خلاف پرامن جلوس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے. اس احتجاجی جلسہ میں کشن گنج رکن پارلیمان ڈاکٹر جاوید آزاد ،کوچادھامن رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم، جمعیت علماء ہند کوچادھامن کے صدر الحاج اظہار اصفی، ڈسٹرکٹ چئیرمین سرور عالم، پمی بیگم، نزہت پروین وغیرہ خصوصی طور پر موجود رہے.
اس جلسہ کے دوران سگنیچر مہم بھی چلائی گئی جس میں تقریباً 2 ہزار لوگوں نے دستخط کئے. جلسہ کے دوران اس بات کا بھی اعلان کیا گیا کہ آئندہ 29 جنوری کو قومی آبادی رجسٹر کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جانے گی. اس موقع پر اظہار اصفی نے کہا کہ سی اے اے اور این پی آر کے خلاف وہ پہلے ہی سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر چکے ہیں. ضرورت پڑے گی تو وہ پھر سے کورٹ جانے کے لئے تیار ہیں. وہیں سرور عالم نے کہا کہ ریاست میں این پی آر کا کام شروع ہونے سے روکنا ہوگا اس کے لئے جے ڈی یو کے رکن اسمبلیوں کو پہل کرنی ہوگی. حکومت بہار پر دباؤ بنانا ہوگا. سرور عالم نے مزید کہا کہ اس سے قبل اگر کوئی آپ سے کاغذات دیکھنے مانگتا ہے تو اسے ہرگز کاغذ نہیں دکھائیں بلکہ فوراً کسی تعلیم یافتہ شخص سے رابطہ کریں.
وہیں جے ڈی یو رکن اسمبلی ماسٹر مجاہد عالم نے کہا کہ بھلے ہی ہماری حکومت اس قانون کی حمایت میں ووٹنگ کی ہو لیکن وہ بہار میں کسی بھی قیمت پر این آر سی نافذ ہونے نہیں دے گی. رہی بات این پی آر کی تو اس کو لیکر بھی وزیر اعلیٰ نتیش کمار مشترکہ طور پر میٹنگ کے لئے تیار ہیں. این پی آر میں جو بھی ترمیم کرنی ہوگی اس کے لئے بہار کے مکھیا نتیش کمار نے اپنی اور سے ہری جھنڈی دیکھا دی.
دیکھیے متعلقہ ویڈیو

Body:Bites
Izhar Asafi : Jamiat ulma e Hind, Kochadhaman
Sarwer Alam : District Chairman
Mujahid Alam : MLA JDU, Kochadhaman

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 7:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.