ETV Bharat / bharat

ریتا بہو گنا جوشی کے گھر کا گھیراؤ - Allahabad University

طلبا کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں طلبا یونین کا اپنا وقار ہے اسے ختم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائےگی۔

Protest against BJP leader
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 8:03 PM IST

الہ آباد یونیورسٹی میں 'طلبا یونین' کی جگہ 'طلبا کونسل' کو نافذ کئے جانے کی مخالفت میں یونیورسٹی کے طلبا نے بی جے پی کی رکن پارلیمان ریتا بہوگنا جوشی کے گھر کا گھیراؤ کیا۔

طلبا کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں طلبا یونین کا اپنا وقار ہے اسے ختم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دی جائےگی۔

طلبا کا مطالبہ ہے کہ ریتا بہوگنا یونیورسٹی کی پروفیسر رہی ہیں، اور موجودہ وقت میں الہ آباد سے رکن پارلیمان ہیں لہذا انہیں چاہئے کہ وہ اس معاملے کو پارلی اٹھائیں۔

اے بی وی پی کے رہنما اتیندر سنگھ کا کہنا ہے کہ 'اگر ہمارے مطالبات کو پورا نہیں کیا گیا تو ہم سڑک پر اترنے پر مجبور ہوں گے، اور یونیورسٹی میں طلبا یونین کی بحالی ہر حال میں کروا کر رہیں گے'۔

اس موقع پر طلبا نے ریاستی اور مرکزی حکومت کے خلاف نعرہ بازی بھی کی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.