ETV Bharat / bharat

کولکاتہ میں 'نو فادرس ان کشمیر' فلم کی تشہیری مہم

author img

By

Published : Apr 5, 2019, 9:40 AM IST

فلم کے ہدایتکار اشون کمار نے کہا کہ آج تک کشمیر کے حالات پر کئی فلمیں بنی ہیں لیکن نو فادرس ان کشمیر ان سے مختلف ہے۔

متعلقہ تصویر

بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں گذشتہ روز فلم 'نو فادرس ان کشمیر' کی تشہیری مہم کے لیے بالی وڈ فلم ڈائیریکٹر اشون کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کی کہانی ان مسائل کو پیش کرتی ہے جس کشمیری شہری کئی برس سے سامنا کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ فلم بالی وڈ کی ان فلموں سے بالکل الگ ہے جو کشمیر کے حالات پر بنائی گئی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

اشون کمار نے کہا کہ گذشتہ پانچ برسوں میں کشمیر کے حالات انتہائی دگرگوں ہو گئے ہیں اور ان مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے، جنگ سے یا طاقت کے استعمال سے اس کا حل نہیں نکلے گا بلکہ اسے بات چیت کے ذریعے ہی حل کیا جا سکتا ہے۔

فلم اداکارہ سونی رازدان نے کہا کہ ہمیں کشمیر اور کشمیریوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کشمیر جائیں گے تو جو باتیں باہر ہوتی ہیں ویسا کچھ بھی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ یہ فلم ایک ایسے نوجوان لڑکے اور لڑکی کی زندگی پر مبنی ہے جو اپنے اپنے گمشدہ بات کو تلاش کرتے ہوئے ایک دوسرے سے آشنا ہوتے ہیں اور ایدوسرے کی محبت میں گرفتار ہوجاتے ہیں لیکن بعد میں انہیں جدا بھی ہونا پڑتا ہے۔

Intro:جموں کشمیر دو نیوکلیائی طاقتوں کے بیچ وہ کڑی ہے جس سے دونوں جڑے ہوئے بھی ہیں اور اسی وجہ سے ایک دوسرے جدا بھی جہاں برسوں سے ایک خاموش جنگ جاری ہے جس نے اب ایک لاکھ زندگیوں کی کڑیاں توڑ چکی جو اسرائیل اور فلسطین تنازعہ کی صورت میں ہونے والے اموات سے بھی زیادہ ہے. کشمیر دنیا کی سب سے بڑی ملڑی زون ہے جہاں تقریباً دس لاکھ فوج موجود ہے اور دنیا کی سب سے خفیہ جنگ جاری ہے. نو فادرس ان کشمیر کے ڈائریکٹر اشوین کمار نے کولکاتا میں اس فلم کے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور بنتا کہ فلم کی کہانی کشمیر کے ان بنیادی مسائل کو پیش کرتی جس سے کشمیری برسوں سے جوز رہے ہیں.

Body:فلم "نو فادر س ان کشمیر" کے ڈائریکٹر اشوینی کمار اور فلم میں اہم رول ادا کرنے والی اداکارہ سونی رجدان نے نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے فلم ارر کشمیر کے سنجیدہ مسائل اٹھائے فلم کے ڈائریکٹر اشوین کمار نے بتایا کہ فلم نوجوانوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بنایا گیا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیر پر پہلے بھی فلمیں بن چکی ہیں لیکن پہلی بار کشمیر کی کہانی دو نوجوان جوڑے کی زبانی پیش کی گئی جن کو اپنے اپنے والد کی گمشدگی کی سچائی کے دوران پہلی بار محبت اور پھر دل ٹونے کا تجربہ ہوتا ہے. اشوین کمار نے کشمیر کے پیچیدہ مسائل پر بھی بات کی انہوں AFSPA کے متعلق کہا کہ اس سیاہ قانون کو جلد از جلد ہٹانا چاہیے اس طرح قانون کے لئے کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیئے اور انہوں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ گزشتہ پانچ برسوں کشمیر میں حالات مزید خراب ہوئے ہیں اب کو حل کرنے کے لئے بات کرنے کی ضرورت ہے جنگ سے یا طاقت کے استعمال سے اس حل کبھی نہیں نکل سکتا ہے انہوں مزید کہا کہ ہماری فلم کے ذریعہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ کشمیر کا حل نکالنے میں جو نوجوان طبقہ ہے وہی مدد کر سکتے ہیں سونی رجدان نے کہا کہ کشمیر بہت اچھی جگہ وہ کی مہمان نوازی کا کوئی جواب ہمیں کشمیر اور کشمیریوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے. انہوں نے کہا کہ آپ کشمیر جائیں گے تو جو باتیں باہر ہوتی ویسا کچھ نہیں ہے بہت خوشنما اور خندہ جبیں اور نرم گفتار لوگ ہیں ہمیں سوچنا پڑے گا کہ برسوں یہ لوگ ایک پوری آبادی کیوں شدے پسند ہوگئ ہے ہمیں ان سوال کا جواب ڈھونڈنا چاہیے ان سے بات کرنی چاہیے نہ کہ تشدد کا راستہ اختیار کرنا چاہئے جنگ سے کسے مسئلے کا حل نہیں ہوا ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.