ETV Bharat / bharat

بھوپال گیس متاثرین بچوں کے لیے پروگرام - chingari trust bhopal

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی چنگاری ٹرسٹ کے زیر اہتمام یونین کاربائٹ کیمیکل کے زہر سے متاثر بچے اب بھی پیدا ہو رہے ہیں۔

بھوپال گیس متاثرین بچوں کے لیے پروگرام
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 4:47 PM IST

حالانکہ اس حادثے کو کئی دہائی بیت چکا ہے، اب دوسری اور تیسری نسل بھی پیدا ہونے لگی ہے، تاہم وہ گیس سے متاثر ہیں۔

بھوپال گیس متاثرین بچوں کے لیے پروگرام

بھوپال کی گیس متاثر تنظیم چنگاری ٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹرسٹ میں آنے والے یونین کاربائیڈ کیمکل کے زہر سے متاثر لوگوں کی کی دوسری اور تیسری نسل میں پیدا ہوئے یے معذور بچوں کے ساتھ سیلیبلر پالسی ڈے منایا گیا جس میں ان معذور بچوں نے نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا-

اس موقع پر ان بچوں کے لیے پینٹنگ، مہدی، ڈانس اور رنگولی جیسے پروگرام منعقد کئے گئے-

غور طلب ہے کی چنگاری ٹرسٹ گذشتہ 13 برسوں سے ان معذور بچوں کے لئے اسپیچ تھرپی، فیزیو تھر پی، اکوپیشن تھرپی اور ان بچوں کے لیے خاص تعلیم کا بھی انتظام کرتی ہے-

چنگاری ٹرسٹ میں گیس سے متاثر 1022 بچے رجسٹرڈ ہیں اور ان میں سے کئی بچے اب ٹھیک ہونے لگے ہیں -

ٹرسٹ کے ذمہ داران کے مطابق اس تنظیم کو حکومت کی جانب سے کسی بھی طرح کی مدد نہیں دی جاتی ہے-

ذمہ داران کا کہنا ہے کہ اگر چنگاری ٹرسٹ کی کوششوں میں حکومت کی مدد شامل ہوجائے تو وہ دن دور نہیں جب یہ معذور بچے پوری طرح سے ٹھیک ہوجائیں گے -

Intro:بھوپال کی چنگاری ٹرسٹ کے زیر اہتمام یونین کاربائٹ ڈاؤ کیمیکل کے زہر سے متاثر دوسری اور تیسری نسل میں پیدا ہو رہے بچوں کے ساتھ منایا گیاسیلیبلر پالسی ڈے-

Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کی گیس متاثر تنظیم چنگاری ٹرسٹ کے زیر اہتمام ٹرسٹ میں آنے والے یونین کاربائیڈ ڈاؤ کیمکل کے زہر سے متاثر لوگوں کی کی دوسری اور تیسری نسل میں پیدا ہوئے یے معذور بچوں کے ساتھ سیلیبلر پالسی ڈے منایا گیا جس نے ان معذور بچوں نے نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا-
اس موقع پر ان بچوں کے لیے پینٹنگ,مہدی,ڈانس اور رنگولی جیسے پروگرام منعقد کئے گئے- غور طلب ہے کی چنگاری ٹرسٹ 13 سالوں سے ان معذور بچوں کے لئے اسپیچ تھرپی, فیزیو تھر پی, اکوپیشن تھرپی اور ان بچوں کے لیے خاص تعلیم کا بھی انتظام کرتی ہے-
چنگاری ٹرسٹ میں گیس سے متاثر 1022 بچے رجسٹرڈ ہے اور ان میں سے کئی بچے اب ٹھیک ہونے لگے ہیں - ٹرسٹ کے لوگوں کے مطابق اس تنظیم کو حکومت کی جانب سے کسی بھی طرح کی مدد نہیں دی جاتی ہے-اگر چنگاری ٹرسٹ کی کوششوں میں حکومت کی مدد شامل ہوجائے تو وہ دن دور نہیں جب یہ معذور بچے پوری طرح سے ٹھیک ہوجائیںگے -

بائٹ-نوشین خان ........ اسپیچ تھرپیست,چنگاری ٹورسٹ

Conclusion:تنظیم چنگاری ٹرسٹ میں گیس متاثرین تین معذور بچوں کے لیے پروگرام منعقد-
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.