ETV Bharat / bharat

ماروتی سوزوکی مانیسرپلانٹ میں دوبارہ پروڈکشن شروع - ماروتی کے مانسار پلانٹ

ماروتی کے مانسار پلانٹ میں پروڈکشن کا کام شروع کیا جا رہا ہے، یہ پلانٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے طویل عرصے سے بند تھا۔ ابھی کمپنی صرف ایک شفٹ میں کام شروع کر رہی ہے۔

ماروتی سوزوکی مانیسرپلانٹ میں دوبارہ پروڈکشن شروع

author img

By

Published : May 12, 2020, 4:58 PM IST

ریاست ہریانہ کے ضلع گروگرام میں واقع ماروتی سوزوکی مانیسر پلانٹ میں دوبارہ پروڈکشن شروع ہو رہا ہے۔ کمپنی تقریبا 50 دن کے وقفے کے بعد کاروں کی پروڈکشن شروع کرنے جارہی ہے۔ ماروتی سوزوکی اس وقت مانیسر پلانٹ میں صرف ایک شفٹ میں کام کرائے گی۔

ماروتی سوزوکی مانیسرپلانٹ میں دوبارہ پروڈکشن شروع
ماروتی سوزوکی مانیسرپلانٹ میں دوبارہ پروڈکشن شروع

ملک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام صنعتیں بند ہوگئیں۔ ایسی صورتحال میں لاک ڈاؤن کے تیسرے مرحلے میں یہ صنعت دوبارہ کھولی جارہی ہے، کچھ ملازمین کے ساتھ حکومتی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے صنعت کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔

حکومت کی طرف سے اجازت حاصل کرنے کے بعد ماروتی سوزوکی نے ملک بھر میں صرف 600 ڈیلرشپ کھولی ہیں۔ ایک اور ماروتی پلانٹ گروگرام کے سیکٹر 18 میں واقع ہے۔ جو فی الحال نہیں کھولی جارہی ہے۔

بتایا جارہا ہے کہ کمپنی گرو گرام میں پلانٹ کھولنے کی بھی تیاری کر رہی ہے۔ حکومتی سطح پر اس سمت میں آہستہ آہستہ کوششیں کی جارہی ہیں۔

کمپنی کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ پیداوار کے دوران ملازمین کی حفاظت کا خاص خیال رکھا جائے گا۔ حکومت کی طرف سے جاری ہدایات کو برقرار رکھا جائے گا۔

اس وقت ماروتی سوزوکی کے مانیسر پلانٹ میں ڈیزائر، ویگن آر، ماروتی ایس پریسو ، ماروتی سوزوکی کییاز اور ماروتی سوزوکی ارٹیگا تیار کی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.