ETV Bharat / bharat

پروکٹر اینڈ گیمبل کی جانب سے چارسو کروڑ 'انڈیا گروتھ فنڈ' کا اعلان

پروکٹر اینڈ گیمبل کمپنی نے 'خود کفیل بھارت وژن' کی مناسبت سے چارسو کروڑ انڈیا گروتھ فنڈ کا اعلان کیا ہے۔

Procter & Gamble announces R 400 crore 'India Growth Fund' in line with self-reliant India vision
پروکٹر اینڈ گیمبل کی جانب سے چارسو کروڑ 'انڈیا گروتھ فنڈ' کا اعلان
author img

By

Published : Oct 29, 2020, 5:06 PM IST

پراکٹر اینڈ گیمبل (پی اینڈ جی) نے جمعرات کے روز 400 انڈیا گروتھ فنڈ کا اعلان کیا، جو موجودہ اور نئے سپلائرز کی صلاحیتوں میں اضافہ اور باہمی تعاون کے لئے اعلان کیا ہے جو تیار شدہ مصنوعات، خام مال اور پیکیجنگ مواد کی خریداری کو مزید مقامی بنائے گی۔

پی اینڈ جی ذرائع کے مطابق اس فنڈ کے ذریعے مارکیٹ میں نئی اختراعات اور ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جائے گا۔

کمپنی کے ایک بیان کے مطابق یہ خود انحصار بھارت کے حکومتی وژن اور بیرونی شراکت داری کے ذریعہ بھارت میں جامع ترقی کو آگے بڑھانے کے پی اینڈ جی کے عزم کے مطابق ہے۔

یہ نیا فنڈ پی اینڈ جی انڈیا کے 'وی جی آر ڈبلیو' پروگرام کا ایک حصہ ہے جس میں صنعتوں کو جدید حل پیش کرنے والے اسٹارٹ اپ، چھوٹے کاروبار، افراد یا بڑی تنظیموں کی شناخت اور ان کے ساتھ تعاون پر توجہ دی گئی ہے۔

پی اینڈ جی براعظم ایشیا کے سی ای او مدھوسودن گوپالن نے کہا ہے کہ 'پی اینڈ جی کئی دہائیوں سے بھارت میں اپنی خدمات فراہم کررہا ہے اور ہم خود انحصار بھارت کے وژن کے پابند ہیں۔ ہم بھارت میں فروخت ہونے والی 95 فیصد سے زیادہ مصنوعات مقامی طور پر تیار کرتے ہیں'۔

گوپالان نے مزید کہا ہے کہ 'ہم پراعتماد ہے کہ اس شراکت داری کے ذریعہ ہم ایک اکو سسٹم اور سپلائر نیٹ ورک بنانے کے قابل ہوں گے جو بھارت اور دنیا کے لئے کاروبا کو وسعت دیا جائے گا'۔

گوپالان نے کہا کہ پی اینڈ جی ہندوستان میں جامع ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.