ETV Bharat / bharat

جامعہ کے طلبا کی حمایت میں پرینکا کا دھرنا

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 6:58 PM IST

Updated : Dec 17, 2019, 9:51 AM IST

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا واڈرا اور پارٹی کے سینیئر رہنماؤں نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں طلبا کے خلاف پولیس کی کارروائی کے خلاف احتجاج میں انڈیا گیٹ پر دھرنا دیا۔

دھرنے پر بیٹھیں پرینکا واڈرا
دھرنے پر بیٹھیں پرینکا واڈرا

پرینکا گاندھی اور کانگریس کے سینیئر رہنما طلبا کے ساتھ اتحاد کا مظاہرہ کرنے کےلیے علامتی طورپر دھرنے پر بیٹھیں ۔دھرنے پر بیٹھے سینئر کانگریسی رہنماؤں میں غلام نبی آزاد ،اے کے انٹنی ،احمد پٹیل ،کے سی وینو گوپال شامل تھے۔

دھرنے پر بیٹھیں پرینکا واڈرا
دھرنے پر بیٹھیں پرینکا واڈرا

پارٹی کے میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہاکہ جامعہ ملیہ میں طلبا کے خلاف پولیس نے جس طرح سے ظالمانہ کارروائی کی ہے اس کے خلاف اور شہریت ترمیمی بل کے خلاف احتجاج میں ملک بھر میں مظاہرے کررہے طلبا کے ساتھ اتحاد کا مظاہرہ کرنے کے لیے پارٹی قیادت نے علامتی دھرنا دیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Dec 17, 2019, 9:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.