ETV Bharat / bharat

پرینکا گاندھی کی مرکزی حکومت پر تنقید - کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے قرض کی وجہ سے کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کے دعوؤں کی قلعی کھولنے والے ان واقعات پر توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی وڈرا
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 11:51 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:23 AM IST

پرینکا گاندھی نے ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ جب مرکزی حکومت بجٹ میں کسانوں کے مفادات کی کھوکھلی باتیں کررہی تھیں اسی وقت اترپردیش کے باندا میں کسان کی خودکشی کا واقعہ حکومت کے دعووں کی قلعی کھول رہا تھا۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے کہا کہ بندیل کھنڈ میں قرض کے سبب کسان کے خودکشی کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں لیکن بی جے پی کو اس کی کوئی فکر نہیں کی ہے۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ بینک اور ساہو کاروں کے قرض سے پریشان کسان نے خودکشی کی، خبر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کسان پیسہ نہیں ہونے کی وجہ سے بچوں کو اسکول بھیجنا بھی بند کردیا تھا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Feb 4 2020 6:07PM

قرض میں مبتلا کسان خودکشی کررہے ہیں، حکومت کو فکرنہیں: پرینکا

نئی دہلی، 4فروری (یو این آئی) کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے قرض کی وجہ سے کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے منگل کوکہا کہ اس کے دعووں کی پول کھولنے والے ان واقعات پر توجہ نہیں دی جارہی ہے۔

محترمہ واڈرا نے ٹوئٹ کیا کہ جب بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت بجٹ میں کسانوں کے مفادات کی کھوکھلی باتیں کررہی تھی اسی وقت اترپردیش کے باندا میں کسان کی خودکشی کا واقعہ حکومت کے دعووں کی پول کھول رہا تھا۔ بندیل کھنڈ میں قرض کے سبب کسان کے خودکشی کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں لیکن بی جے پی نے اس کی کوئی فکر نہیں کی۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک خبر بھی پوسٹ کی ہے جس میں لکھا ہے کہ بینک اور ساہوکاروں کے قرض سے پریشان کسان نے خودکشی کی۔ خبر میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ کسان نے پیسہ نہیں ہونے کی وجہ سے بچوں کو اسکول بھیجنا بھی بند کردیا تھا۔

یوا ین آئی۔ م ع۔ 1744

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:23 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.