ETV Bharat / bharat

'مودی ہے تو سارے ’الٹے کام‘ ممکن ہیں'

کانگریس کی جنرل سکریٹری گاندھی واڈرا نے وزیراعظم نریندر مودی پر طنز کیا کہ 'مودی ہے تو سارے الٹے کام ممکن ہیں' اور عوام سے اپیل کی کہ اگر ملک اور آئین بچانے کے لئے متحد ہو کر نہیں لڑیں گے تو ملک تقسیم ہو جائے گا جس کے لئے ہم سب ذمہ دار ہوں گے'۔

پرینکا کا مودی پر حملہ
پرینکا کا مودی پر حملہ
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 4:45 PM IST

Updated : Dec 14, 2019, 5:11 PM IST

واڈرا نے سنیچر کو یہاں رام لیلا میدان میں کانگریس کی ’بھارت بچاو ریلی‘ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی حکومت میں خواتین پر مظالم سے لیکر اقتصادی بدحالی، کسانوں کی خودکشی، بے روزگاری، سب کے ساتھ انصاف اور خوف کا ماحول ممکن ہے۔

مودی ہے تو سارے ’الٹے کام‘ ممکن ہیں

انہوں نے’مودی ہے تو ممکن ہے‘ کے نعرے کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت کے وقت ملک میں بے روزگاری 45 برس کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ خواتین کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔ کسان مسلسل خودکشی کر رہے ہیں اور اس حکومت میں اب تک 15ہزار کسان خودکشی کر چکے ہیں۔ حکومت ایسے قانون بنا رہی ہے جس سے آئین خطرے میں پڑ گیا ہے۔ کارخانہ بند ہو رہے ہیں اور لوگوں کی روزی روٹی چھن رہی ہے۔ مہنگائی بلندی پر پہنچ گئی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ یہی سب اب مودی حکومت میں ممکن ہے۔

کانگریس کی جنرل سکریٹری محترمہ واڈرا نے ملک کے عوامسے ناانصافی کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جموں وکشمیر سے لیکر اروناچل پردیش تک اور اترپردیش سے لیکر تملناڈو تک جہاں میری آواز پہنچ رہی ہے، میں سب سے کہنا چاہوں گی کہ وہ آواز اٹھائیں۔ ملک کی آواز بنو۔ اگر ہم خاموش رہیں گے تو ہمارا انقلابی آئین تباہ ہو جا ئے گا۔ ملک پھر تقسیم ہو جائے گا اور اس کے لئے ہم اتنے ہی ذمہ دار ہوں گے جتنی بے جے پی ہوگی۔

انہوں نے اناو متاثرہ کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ چاروں طرف خواتین کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے اور ان کا استحصال کیا جا رہا ہے لیکن ملزمین کو بچایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اناو کی یہ بیٹی ناانصافی کے خلاف لڑر ہی تھی تو اسے جلا دیا گیا لیکن اس کی حفاظت نہیں کی جا رہی۔ متاثرہ کے والد سے ملاقات کی تو مجھے اپنے والد کی یاد آگئی۔ انہوں نے کہاکہ ان کے والد اور اناو متاثرہ کے والدکی بیٹی کا خون اسی زمین میں ملا ہوا ہے۔

Intro:آج کانپور میں وزیراعظم نریندر مودی پہنچے نریندر مودی اٹل گھاٹ کا گنگا ندی پر افتتاح کرنا تھا لیکن سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے اٹل گھاٹ جانے والے راستے میں مودی کے خلاف مظاہرہ اور احتجاج کیا ۔ پولیس نے سماج وادی پارٹی کے کارکنان کو زبردستی بیچ راستے میں ہی روک لیا ۔ کافی دیر تک پولیس اور مظاہرین کے بیچ جھڑپ ہوتی رہی بڑی تعداد میں لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔Body:کانپور میں گنگاندی پر گنگا پیراج پر اٹل گھاٹ بنایا گیا ہے ، جس کا افتتاح کرنے وزیراعظم نریندرمودی کانپور آئے ، ابھی وہ گھاٹ پر پہنچے بھی نہیں تھے کہ گھاٹ پہنچنے والے راستے پر سماجوادی پارٹی کے لوگ مظاہرہ کرنے لگے اور وہی دھرنے پر بیٹھ گئے ، پولیس نے ان کو کافی روکنے کی کوشش کی، کافی دیر تک پولیس اور مظاہرین کے بیچ میں جھڑپیں ہوتی رہی ۔کافی مظاہرین کو پولیس نے گرفتار بھی کرلیا ۔ مظاہرین بیچ سڑک پر بیٹھ گئے اور مودی کے خلاف نعرے لگانے لگے۔ مودی گو بیک ، زانیوں کو پھانسی دو ، کیب واپس لو جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
بائٹ/= مظاہرین Conclusion:اس نے سبھی مظاہرین کو گرفتار کرنے کے بعد پولیس لائن میں لاکر ابھی رکھا ہے، ان پر کس طرح کے معاملات درج کیے جائیں گے ابھی یہ پولیس نے واضح نہیں کیا ہے ۔
Last Updated : Dec 14, 2019, 5:11 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.