ETV Bharat / bharat

'دیوالی تک 80 کروڑ لوگوں کو مفت اناج ملےگا' - sixth speech of pm modi on amid lockdown

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہمارے حالات بہتر ہیں۔

وزیراعظم کے خطاب کی بڑی باتیں
وزیراعظم کے خطاب کی بڑی باتیں
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 4:03 PM IST

Updated : Jun 30, 2020, 5:51 PM IST

وزیراعظم کے خطاب کی بڑی باتیں۔

ہم کورونا سے لڑتے لڑتے ان لاک 2 میں داخل ہورہے ہیں۔

ان لاک ون میں لاپرروائی بڑھتی چلی گئی۔ ایسے وقت میں اپنا دھیان رکھیں ۔

لاپرروائی برتنے والے لوگوں کو سمجھانے کی اپیل

گاؤں کا پردھان ہو یا ملک کا وزیراعظم قوانین سے اوپر نہیں

بھارت نے وقت پر کورونا کے خلاف قدم اٹھایا

کسانوں کے کھاتوں میں مدد پہنچائی گئی

9 کروڑ کسانوں کے کھاتوں میں 18 ہزار کروڑ جمع

غریبوں کے لیے پونے دو کروڑ کا پیکیج دیا۔

پانچ کلو گیہوں یا چاول مفت میں دیا گیا

'دیوالی تک 80 کروڑ لوگوں کو مفت اناج ملےگا'

نومبر تک 80 کروڑ لوگوں کو مفت اناج ملے گا

5 کلو گیہوں یا چاول اور ایک کلو چنا دیا جائے گا

غریبوں کو مفت اناج کے لیے 105 لاکھ کروڑ کا خرچ

اب ایک راشٹر ایک راشن کارڈ کی سہولت

اب پورے بھارت کے لیے ایک راشن کارڈ کی سہولت

ہمارے ملک کے ٹیکس ادا کرنے ایماندار لوگوں کی وجہ سے مدد

آتم نربھر بھارت کا سنکلپ پورا کریں گے

Last Updated : Jun 30, 2020, 5:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.