ETV Bharat / bharat

وزیراعظم مودی نے ڈھائی لاکھ کنبوں کا 'گرہ پرویش' کرایا

وزیر اعظم نریندر مودی آج کورونا وبا کے چیلنجوں کے درمیان ریاست مدھیہ پردیش میں تیار مکانات میں 1.75 لاکھ کنبوں کا گرہ پرویش (گھر میں داخل ) کرا دیا۔

وزیراعظم مودی نے ڈھائی لاکھ کنبوں کا 'گرہ پرویش' کرایا
وزیراعظم مودی نے ڈھائی لاکھ کنبوں کا 'گرہ پرویش' کرایا
author img

By

Published : Sep 12, 2020, 1:09 PM IST

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں تعمیر کیے گئے 1.75 لاکھ مکانات کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیو راج سنگھ، ممبر پارلیمنٹ جیوتی رادیتیہ سندھیا اور مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے شرکت کی۔

وزیراعظم مودی نے ڈھائی لاکھ کنبوں کا 'گرہ پرویش' کرایا

وزیر اعظم نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پردھان منتری آواس یوجنا گرامین کے تحت مدھیہ پردیش میں تعمیر کیے گئے 1.75 لاکھ مکانات کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 'یہ تمام مکانات کورونا بحران کے دوران تعمیر کیے گئے ہیں، وزیر اعظم نریندر مودی نے خود ٹویٹ کرکے اس کے بارے میں جانکاری دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: پانچ بھارتی گمشدہ نوجوانوں کو چین آج واپس کرے گا

وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان، راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ جیوتیرادتیہ سندھیا اور مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے 'گرہ پرویش' پروگرام میں شرکت کی۔ اب تک ملک بھر میں 1.14 کروڑ مکانات تعمیر ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.