ETV Bharat / bharat

وزیر اعظم مودی نے اسرو کے سربراہ کو دی تسلی - چندرائن 2 کے وکرم لینڈر کا زمینی اسٹیشن سے رابطہ منقطعہ ہوگیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے اسرو کے  سربراہ کے سیون کو تسلی دی، جو جذبات میں آکر بہت دیر تک گلے ملے۔  کیونکہ چندرائن 2 کے وکرم لینڈر کا زمینی اسٹیشن سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

وزیر اعظم مودی نے اسرو کے سربراہ کو دی تسلی
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 10:55 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:15 PM IST

بنگلورو میں واقع اسرو کے خلائی مرکز میں یہ ایک جذباتی منظر تھا جب وزیر اعظم نریندر مودی نے چندرائن 2 کے لینڈر 'وکرم' کے زمینی اسٹیشنوں کے رابطے سے منقطعہ ہونے کے پس منظر میں سائنس دانوں سے خطاب کے بعد اسرو کے سربراہ کو تسلی دی۔ جو اپنے آنسوؤں کو قابو میں نہ رکھ سکے۔

مزید پڑھیں : اسرو کے وہ سائنسداں جنہوں نے مشن چندریان 2 کو ممکن بنایا

وزیر اعظم مودی نے چندرائن 2 کے وکرم لینڈر کے گراؤنڈ اسٹیشن سے رابطہ ٹوٹ جانے کے بعد اسرو چیئرمین کو گلے لگایا اور تسلی دی۔

ویڈیو : جذباتی منظر

وکرم کا چاند پر اترنا منصوبہ بندی کے مطابق تھا اور معمول کی کارکردگی 2.1 کلومیٹر کی اونچائی تک دیکھی گئی تھی۔ اس کے بعد فورا بعد لینڈر سے زمینی اسٹیشنوں تک مواصلات کا نظام اچانک ختم ہو گیا۔

قبل ازیں سائنس دانوں سے اپنے خطاب کے دوران پی ایم مودی نے کہا تھا کہ پوری قوم اسرو کے ساتھ ہے، اور لینڈر تک وابطہ کرنے کی امید باقی ہے۔اور اس میں بہتری آسکتے ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:15 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.