ETV Bharat / bharat

مودی، جن پنگ اعلی سطحی ملاقات کے لیے چینئی پہنچے - chennai

وزیراعظم نریندر مودی چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ تمل ناڈو میں ہونے والی غیر رسمی اعلی سطحی ملاقات کرنے کے لیے چینئی پہنچ چکے ہیں۔

مودی کی چینئی آمد
author img

By

Published : Oct 11, 2019, 3:22 PM IST

دونوں اعلی رہنما مہابلی پورم میں غیر رسمی ملاقات کریں گے۔ مہابلی پوریم چینئی سے 55کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔

مودی کی چینئی آمد پر تمل ناڈو کے گورنر بنواری لال پروہت، وزیراعلی ایڈا پڈی کے پلانی سوامی، نائب وزیراعلی او پنیر سیلوم اور دیگر معزز لوگوں نے چینئی ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا۔

چینئی میں کچھ دیر رکنے کے بعد مودی ہیلی کاپٹر کے ذریعہ تروویدانتائی آئے جہاں سے وہ سڑک کے راستے سے 20کلومیٹر کی دوری طے کرکے مہابلی پورم پہنچے ہیں۔ تروویدانتائی پہنچنے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے سینیئر رہنماؤں نے ان کا استقبال کیا۔

مودی کی چینئی آمد

چینئی پہنچنے پر مودی نے ٹویٹ کرکے کہا' میں چینئی پہنچ چکا ہوں۔ میں تمل ناڈو آکر بہت خوش ہوں۔ یہ ریاست زبردست ثقافت اور اپنی مہمان نوازی کے لیے جانی جاتی ہے۔ یہ بہت ہی فخر کی بات ہے کہ تمل ناڈو، صدر جن پنگ کا استقبال کر رہا ہے۔ یہ میٹنگ بھارت اور چین کے رشتے کو مضبوط کرےگی'۔

Intro:Body:

friday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.